خبرنامہ پاکستان

رائیونڈ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

  • رائیونڈ دھماکے

    رائیونڈ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی رائے ونڈ: (ملت آن لائن) لاہور رائیونڈ خودکش حملہ میں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ، کور کمانڈر لاہور، آئی جی پنجاب، سی سی پی […]

  • پاناما لیکس کے

    پاناما لیکس کے بعد موزیک فونسیکا کا آپریشنز بند کرنے کا اعلان

    پاناما لیکس کے بعد موزیک فونسیکا کا آپریشنز بند کرنے کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) پاناما پیپرز لیکس کے باعث عالمی شہ سرخیوں میں آنے والی فرم موزیک فونسیکا نے آپریشنز بند کرنے کااعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکام کی کارروائیوں اور میڈیا مہم سے کمپنی […]

  • ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ

    ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ شارجہ:(ملت آن لائن) ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے لئے قومی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ سابق کپتان محمد حفیظ کو کھلانے کا امکان نہیں ہے۔ فٹنس مسائل کے باعث سلیکشن کمیٹی کو ویسٹ انڈیز کے […]

  • مریم نواز تصادم

    مریم نواز تصادم کی طرف جارہی ہیں، اعتراز احسن

    مریم نواز تصادم کی طرف جارہی ہیں، اعتراز احسن لاہور:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتراز احسن نے کہا ہے کہ مریم نوازپارٹی کوتصادم کی طرف لےجارہی ہیں، انھیں سات یادس سال کی سزاہوگی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں‌ گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان […]

  • پی ایس ایل فائنل

    پی ایس ایل فائنل : کراچی کی قسمت جاگ گئی، وزیراعلیٰ سندھ

    پی ایس ایل فائنل : کراچی کی قسمت جاگ گئی، وزیراعلیٰ سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کے 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے فانئل کے دوران شہر کو پودوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے سجانے کا حکم جاری کردیا تفصیلات کے مطابق […]

  • نواز شریف کی مقبولیت نے زرداری اور عمران کو ملایا، خواجہ آصف

    نواز شریف کی مقبولیت نے زرداری اور عمران کو ملایا، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت نے آصف زرداری اور عمران خان کو ملایا۔ خواجہ آصف نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو میں کہا کہ ستر برسوں […]

  • ملتان تباہی سے

    ملتان تباہی سے بچ گیا، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

    ملتان تباہی سے بچ گیا، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار لاہور / ملتان / شبقدر:(ملت آن لائن) سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی کو علم ہوا کہ گرڈ اسٹیشن پرانا شجاع آباد روڈ کے قریب […]

  • پی ایس ایل فائنل

    پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹس کیلئے شائقین کی لمبی قطاریں

    پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹس کیلئے شائقین کی لمبی قطاریں کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کی ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی ہے اور دکانوں پر شائقین کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ ملک بھر میں پی ایس ایل تھری کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا۔ کراچی میں […]