خبرنامہ پاکستان

حکومتی و اپوزیشن ارکانِ قومی اسمبلی نئی حلقہ بندیوں کیخلاف یک زبان ہوگئے

  • حکومتی و اپوزیشن ارکانِ قومی اسمبلی نئی حلقہ بندیوں کیخلاف یک زبان ہوگئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکنے والے ارکان قومی اسمبلی الیکشن کمیشن کی مجوزہ نئی حلقہ بندیوں کے خلاف یک زبان ہوگئے جبکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں غلطیاں ہوسکتی ہیں، سیاسی […]

  • پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار اور پرعزم ہے، آرمی چیف

    پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار اور پرعزم ہے، آرمی چیف لاہور:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ روایتی خطرات کے باوجود غیر روایتی خطرات سے بے خبر نہیں، پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار اور پرعزم ہے۔ آرمی […]

  • محتاط شہباز شریف کیلئے وزیراعظم آفس کا راستہ اب بھی دشوار

    محتاط شہباز شریف کیلئے وزیراعظم آفس کا راستہ اب بھی دشوار اسلام آباد (ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر اور 2018ء کے انتخابی منظرنامے کے بعد وزیراعظم کے عہدے کے سر فہرست رہنما سمجھے جانے والے شہباز شریف محتاط بھی ہیں اور سمجھدار بھی۔ وہ بے صبری کے ساتھ چاہتے ہیں کہ […]

  • راولپنڈی میں کریم کیپٹن کو کار چیھننے کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا،پولیس

    راولپنڈی میں کریم کیپٹن کو کار چیھننے کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا،پولیس لاہور:(ملت آن لائن) راولپنڈی میں آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے ڈرائیور کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سجاول امیر نامی نوجوان کو کارچھیننے […]

  • گجرانوالہ میں بیوی نے گھر والوں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا

    گجرانوالہ میں بیوی نے گھر والوں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا لاہور:(ملت آن لائن) گجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں بیوی نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کچھ روز پہلے شہزاد کی بیوی جھگڑ کر میکے چلی گئی تھی تین […]

  • پاکستان ’سکھ

    پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    پاکستان ’سکھ میرج ایکٹ‘ منظور کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان سکھوں کی شادیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے قانون سازی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ پاکستان میں بسنے والی سکھ برادری کے لیے بڑی خوش خبری ہے کہ اب سکھوں کی شادیاں بھی رجسٹر ہوا […]

  • مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نصراللہ گھمن نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

    مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نصراللہ گھمن نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نصراللہ گھمن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نصر اللہ گھمن […]

  • شفاف الیکشن کیلئے اہم مسئلہ عبوری حکومت کا ہوگا: شیخ رشید

    شفاف الیکشن کیلئے اہم مسئلہ عبوری حکومت کا ہوگا: شیخ رشید اسلام آباد: (ملت آن لائن) شیخ رشید کا کہنا ہے نواز شریف اور ان کی جماعت حواس باختہ ہو چکی ہے ، شفاف الیکشن کیلئے اہم مسئلہ عبوری حکومت کا ہوگا۔ انہوں نے کہا سپریم کورٹ کو الیکشن کا لائحہ عمل دینا چاہیئے ، […]