خبرنامہ پاکستان

ممنون حسین کی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارک باد

  • ممنون حسین کی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارک باد اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے چیئرمین کا کردار بہت اہم ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے نومنتخب چیئرمین […]

  • صادق سنجرانی اورعبدالقدوس بزنجو جیسے مہرے عبرت کا نشان بنیں گے،راناثنااللہ

    صادق سنجرانی اورعبدالقدوس بزنجو جیسے مہرے عبرت کا نشان بنیں گے،راناثنااللہ لاہور:(ملت آن لائن) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا ذمہ دار عمران خان ہے، یہ سب لوگ جس کےآگے یہ جھکے ہیں وہ نامعلوم پارٹی ہے، صادق سنجرانی اورعبدالقدوس بزنجو جیسے مہرے عبرت کا نشان بنیں گے۔ تفصیلات […]

  • سینیٹ الیکشن:

    سینیٹ الیکشن: جے یو آئی (ف) کے 3 ارکان کا (ن) لیگ کو ووٹ نہ دینے کا انکشاف

    سینیٹ الیکشن: جے یو آئی (ف) کے 3 ارکان کا (ن) لیگ کو ووٹ نہ دینے کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 3 ارکان کے ووٹ نہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکمراں جماعت […]

  • زرداری اور نوازشریف سے ذاتی نہیں بلکہ کرپٹ ٹولے کیخلاف جنگ ہے، عمران خان

    زرداری اور نوازشریف سے ذاتی نہیں بلکہ کرپٹ ٹولے کیخلاف جنگ ہے، عمران خان جہلم:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ میری آصف زرداری اور نوازشریف سے ذاتی جنگ نہیں بلکہ ہماری جنگ کرپٹ ٹولے کے خلاف ہے۔ جہلم میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 9 […]

  • پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

    پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کراچی:(ملت آن لائن) پاک بحریہ کے کموڈور احمد فوذان کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والے ریئر ایڈمرل احمد فوذان پاکستان نیوی وار کالج اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں […]

  • پنجاب اسمبلی؛

    پنجاب اسمبلی؛ تعلیمی اداروں میں ڈانس پارٹیوں پر پابندی کی قرارداد منظور

    پنجاب اسمبلی؛ تعلیمی اداروں میں ڈانس پارٹیوں پر پابندی کی قرارداد منظور لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈی جے نائٹس کیخلاف قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن شیخ اعجاز احمد نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کی جس میں صوبے بھر کے تعلیمی اداروں […]

  • کوئی جمہوری

    الزام تراشیاں نواز شریف کا وتیرا ہے، خورشید شاہ

    الزام تراشیاں نواز شریف کا وتیرا ہے، خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ الزام تراشیاں نواز شریف کا وتیرا ہے، ہم نہیں جھکے لیکن میاں صاحب میمواسکینڈل یاد کریں۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ نے نواز شریف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

  • کراچی: چیئرمین نادرا کا ہنگامی دورہ، ادارے کے اعلیٰ افسران تبدیل

    کراچی: چیئرمین نادرا کا ہنگامی دورہ، ادارے کے اعلیٰ افسران تبدیل کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین نادرا عثمان مبین 2 ہفتوں میں کراچی کا دوسرا ہنگامی دورہ کرتے ہوئے ڈیفنس میگا سینٹر پہنچ گئے جہاں انہوں نے ادارے کے اعلیٰ افسران کو تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا عثمان مبین رات 2 بجے کراچی کے […]