خبرنامہ پاکستان

راؤ انوار کا قریبی ساتھی شعیب شوٹر مفرور قرار

  • راؤ انوار کا قریبی

    راؤ انوار کا قریبی ساتھی شعیب شوٹر مفرور قرار کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث اور راؤ انوار کے دست راست سابق ایس ایچ او شعیب شوٹر کو اغوا برائے تاوان کے ایک مقدمے میں مفرور قرار دے دیا گیا۔ کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں شہری کے اغوا برائے تاوان کیس […]

  • پاکستان کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشش تیز

    پاکستان کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشش تیز

    پاکستان کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشش تیز اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے فنانش ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سےنکلنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں اور عالمی اداروں سے تعاون کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان نے فنانش ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سےنکلنے کیلئے عالمی اداروں سے تعاون کا فیصلہ کرلیا ہے، […]

  • مقبوضہ کشمیر، بارودی

    مقبوضہ کشمیر، بارودی سرنگ دھماکے میں نوجوان شہید

    مقبوضہ کشمیر، بارودی سرنگ دھماکے میں نوجوان شہید سری نگر:(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔ 25سالہ عاشق حسین چوپان اونتی پورہ میں واقع بھارتی فوج کی فائرنگ رینج کے قریب جابارہ میں اپنے مویشی چرا رہا تھا […]

  • لاہور کے 2 بھائیوں نے ہارورڈ یونیورسٹی میں دھوم مچادی

    لاہور کے 2 بھائیوں نے ہارورڈ یونیورسٹی میں دھوم مچادی لاہور:(ملت آن لائن) لاہور کے 2 بھائیوں نے آن لائن ڈیٹا سائنس پراجیکٹ میں 90 فیصد نمبر حاصل کرکے ہارورڈ یونیورسٹی میں دھوم مچادی۔ ڈیٹا سائنس، ریاضی اور معاشیات کا مجموعہ ہے، جس کے ذریعے اعداد وشمار کا تجزیہ کرنا ممکن ہوتا ہے۔ لاہور کے […]

  • ن لیگ کو سینیٹ

    ن لیگ کو سینیٹ انتخابات میں شکست کیسے ہوئی؟

    ن لیگ کو سینیٹ انتخابات میں شکست کیسے ہوئی؟ کراچی:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) اور اس کے اتحادی اکثریت رکھنے کے باوجود چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کیسے ہارگئے؟ بیلٹ باکس کھولنے پر ووٹوں کی تعداد تبدیل کیوں تھی؟ یہ سوالات شریفوں کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ کسی حد تک […]

  • سندھ حکومت کا سیہون

    سندھ حکومت کا سیہون بم دھماکا کیس فوجی عدالت میں چلانے کا فیصلہ

    سندھ حکومت کا سیہون بم دھماکا کیس فوجی عدالت میں چلانے کا فیصلہ سیہون:(ملت آن لائن) سندھ حکومت نے سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر خودکش دھماکے کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ سیہون کیس کی سماعت ہوئی، سماعت […]

  • پاکستان نے

    پاکستان نے افغان پناہ گزینوں پر20 کروڑ ڈالرخرچ کرنیکا مطالبہ مسترد کردیا

    پاکستان نے افغان پناہ گزینوں پر20 کروڑ ڈالرخرچ کرنیکا مطالبہ مسترد کردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے افغانستان کی ترقی کیلیے اعلان کردہ50کروڑ ڈالرمیں سے 20کر وڑ ڈالر افغان پناہ گزینوں کی واپسی پرخرچ کرنے سے متعلق عالمی برادری کا مطالبہ مستردکر دیا۔ ایک سینئر حکومتی عہدیدارنے ایکسپریس ٹریبیون کوبتایاکہ افغان پناہ گزینوں کی […]

  • نقیب اللہ قتل

    نقیب اللہ قتل کیس؛ سپریم کورٹ کوراؤانوارکا ایک اورخط موصول

    نقیب اللہ قتل کیس؛ سپریم کورٹ کوراؤانوارکا ایک اورخط موصول اسلام آباد:(ملت آن لائن) نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمٰی کو راؤ انوار کا ایک اور خط موصول ہوا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]