خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم نے اسٹینڈ لیا ہے،شفقت محمود

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے پر تنقید اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے جارحانہ اور پرتشدد قرار دینے پر ردعمل […]

  • آئی جی اسلام آباد جان محمد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس جان محمد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں اور شہر میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ آئی جی اسلام آباد ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کورس کے لیے گئے تھے اور آج صبح ہی وطن واپس پہنچے ہیں۔ وزرات داخلہ کی جانب سے آئی […]

  • وزیر خارجہ سے ازبک ہم منصب کی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ازبکستان کے وزیر خارجہ عبد العزیز کاملوف دفتر خارجہ […]

  • حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد کی تقرری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) اسلام آباد کی تقرری کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کی تقرری سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار […]

  • عمران خان کے اپنے

    اپوزیشن جماعتیں قومی ایشوز پر دوبارہ اکٹھی ہو رہی ہے۔ مریم اورنگزیب

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں آج سے ایک ماہ قبل انتخابات سے متعلق ہماری شکایات کے حوالے سے کمیشن کے قیام پر متفق ہوئیں اور آج اپوزیشن دوسری مرتبہ قومی ایشوز پر دوبارہ اکٹھی ہو رہی ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر […]

  • جذباتی تقریروں سے کشکول نہیں توڑے جا سکتے،عملی اقدامات کرناہوں گے، وزیرخزانہ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ پوری قوم نےمل کرمعاشی جہاد شروع کرنا ہے، انشااللہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، جذباتی تقریروں سے کشکول توڑے جاسکتے تواب تک بہت ٹوٹ چکے ہوتے، اس کے لئے عملی اقدامات کرناہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسدعمر نے قومی اسمبلی […]

  • عامرلیاقت پرفرد جرم آج ہی عائد کی جائے گی، چیف جسٹس ثاقب نثار

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت پرنااہلی کی تلوار لٹکنے لگی،چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عامرلیاقت پرفردجرم آج ہی عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈاکٹرعامرلیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے […]

  • آئی جی اسلام آباد جان محمد کو فوراً وطن واپس آنے کی ہدایت

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس( آئی جی) جان محمد کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت کردی۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے ان کی وطن واپسی اور طلبی کا لیٹر بھی جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ آئی جی جان محمد […]