خبرنامہ پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا آج گجرات میں پاور شو، عمران‌‌ خان خطاب کریں گے

  • پاکستان تحریک

    پاکستان تحریک انصاف کا آج گجرات میں پاور شو، عمران‌‌ خان خطاب کریں گے گجرات :(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج گجرات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے، جی ٹی ایس چوک پرجلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف آج گجرات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ […]

  • جمہوریت کو شکست، زر اور زور کی جیت ہوئی، محمود خان اچکزئی

    جمہوریت کو شکست، زر اور زور کی جیت ہوئی، محمود خان اچکزئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پشتونخواہ میپ کے رہنما محمود خان اچکزئی نے کہاہے جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے مابین جنگ میں جمہوریت کوشکست، زر اور زور کی جیت ہوئی۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے فیڈریشن کی بنیادیں تک […]

  • طالبان کابل مذاکرات میں مدد کو تیار ہیں، پاکستان کی پیشکش

    طالبان کابل مذاکرات میں مدد کو تیار ہیں، پاکستان کی پیشکش اسلام آباد:(ملت آن لائن) سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کے دورہ امریکا کے بعددونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کی امید پیدا ہو گئی جب کہ دونوں ممالک نے خطے میں امن وامان قائم کرنے اوردہشت گردوں کیخلاف مل کر کاروائیاں کرنے پر اتفاق […]

  • نیب نے شہباز شریف کے منظور نظر سرکاری افسر کی تفصیلات طلب کرلیں

    نیب نے شہباز شریف کے منظور نظر سرکاری افسر کی تفصیلات طلب کرلیں لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کے ایک اور افسر کی تفصیلات مانگتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔ نیب نے پنجاب حکومت سے ایک اور […]

  • قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

    قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی، سپریم کورٹ کراچی:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ قانونی تقاضے پورے کیے بغیر زبانی طلاق نہیں ہوتی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہلیہ کی جانب سے شوہر سے ماہانہ خرچے کے مطالبے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیرِخارجہ جواد ظریف نے جی ایچ […]

  • سینٹ میں اپوزیشن

    سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ؟ پیپلزپارٹی نے مختلف ناموں پر مشاورت شروع کر دی

    سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ؟ پیپلزپارٹی نے مختلف ناموں پر مشاورت شروع کر دی اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بعد پیپلزپارٹی اپوزیشن لیڈر کے محاذ پر سرگرم ہوگئی ۔ سینیٹر شیری رحمن اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آنے لگیں۔ سابق صدر مملکت آصف علی زردار […]

  • سپریم کورٹ نے الیکشن سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس لے لیا

    سپریم کورٹ نے الیکشن سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے الیکشن سے قبل ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران […]