خبرنامہ پاکستان

نوازشریف اور عمران خان پر جوتا پھینکنے کے مقدمات درج

  • نوازشریف اور عمران خان پر جوتا پھینکنے کے مقدمات درج لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر جوتا پھینکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف پر گزشتہ روز لاہور میں جوتا پھینکا گیا جب کہ عمران خان پر فیصل آباد میں جوتے سے […]

  • زینب کیس: شاہد مسعود کو قانون کے مطابق سزا ہوگی، چیف جسٹس

    زینب کیس: شاہد مسعود کو قانون کے مطابق سزا ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کے بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران شاہد مسعود کا جواب مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ معافی کا وقت گزر […]

  • 52 نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھالیا

    52 نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھالیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایوان بالا سینیٹ کے 52 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کے باعث حلف نہ اٹھا سکے۔ سیکرٹری سینیٹ کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا آغاز ہوا۔ سیکرٹری سینیٹ نے قواعد کے مطابق صدارت کی ذمہ […]

  • فاٹا اور ایم کیو ایم سینیٹرز کا اپوزیشن امیدواروں کی حمایت کا اعلان

    فاٹا اور ایم کیو ایم سینیٹرز کا اپوزیشن امیدواروں کی حمایت کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) فاٹا اور ایم کیو ایم کے سینیٹرز نے بھی اپوزیشن جماعتوں کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ سینیٹ میں نومنتخب 52 سینیٹرز نے رکنیت کا حلف اٹھالیا ہے اور […]

  • اسحاق ڈاراثاثہ جات ریفرنس: فرد جرم عائد نہ کرنےسےمتعلق 2 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

    اسحاق ڈاراثاثہ جات ریفرنس: فرد جرم عائد نہ کرنےسےمتعلق 2 ملزمان کی اپیل پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ضمنی ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت نے 2 ملزمان کی جانب سے فرد جرم عائد نہ کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ […]

  • سپریم کورٹ نے

    سپریم کورٹ نے شاہد مسعود کا جواب مسترد کردیا، کیس چلانے کا فیصلہ

    سپریم کورٹ نے شاہد مسعود کا جواب مسترد کردیا، کیس چلانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا جواب مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف کیس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے زینب قتل کیس میں کیے […]

  • توہین عدالت کیس

    توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

    توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا جواب مسترد کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی […]

  • مختلف جماعتوں

    مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 52 سینیٹرز آج ریٹائر ہوگئے

    مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 52 سینیٹرز آج ریٹائر ہوگئے” اسلام آباد:(ملت آن لائن) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز آج مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ سندھ اور پنجاب سے 12،12، بلوچستان اور خیبرپختون خوا سے 11،11 ، اسلام آباد سے 2 اور فاٹا سے 4 سینیٹرز آج ریٹائر ہوگئے […]