خبرنامہ پاکستان

پیرس: منشیات برآمد ہونے پر پی آئی اے فضائی میزبان کو حراست میں لے لیا گیا

  • پیرس: منشیات برآمد

    پیرس: منشیات برآمد ہونے پر پی آئی اے فضائی میزبان کو حراست میں لے لیا گیا لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 749 کے فلائٹ اسٹیورڈ تنویر گلزار کو پیرس میں منشیات برآمد ہونے پر فرانسیسی حکام نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان پی آئی اے مشہود […]

  • شریف خاندان کے

    پی ٹی آئی سینیٹرز پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان

    پی ٹی آئی سینیٹرز پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ہمارے سینیٹرز پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں […]

  • کوشش رہی کہ آئین اور پارلیمان کی بالادستی پرسمجھوتا نہ کروں،چیئرمین سینیٹ

    کوشش رہی کہ آئین اور پارلیمان کی بالادستی پرسمجھوتا نہ کروں،چیئرمین سینیٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ میری کوشش رہی کہ اصولوں،آئین اور پارلیمان کی بالادستی پرسمجھوتانہ کروں. بطور چیئرمین سینیٹ اپنے الوداعی خطاب میں میاں رضاربانی نے تمام سینیٹر ز اور پارلیمانی لیڈرز کے تعاون کرنے اور […]

  • چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کا دورہ

    چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کا دورہ

    چیف جسٹس کا نجی میڈیکل کالج کا دورہ لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے پھولنگر میں قائم ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج کے دورے کے دوران طلبا سے زائد فیس لینے پر وائس پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ جسٹس ثاقب نثار پھولنگر میں قائم ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج پہنچے جہاں انہوں نے […]

  • چیئرمین سینیٹ کیلئے (ن) لیگ

    چیئرمین سینیٹ کیلئے (ن) لیگ کے وفد کی ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں سے ملاقاتیں

    چیئرمین سینیٹ کیلئے (ن) لیگ کے وفد کی ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں سے ملاقاتیں کراچی:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے وفد نے چیئرمین سینیٹ کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں سے ملاقاتیں کیں اور حمایت کرنے کی درخواست کی۔ گورنر سندھ محمد زبیر، سینیٹر مشاہداللہ اور سلیم ضیا پر […]

  • سپریم کورٹ کا پیپلزپارٹی

    سپریم کورٹ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن پر جرمانہ

    سپریم کورٹ کا پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن پر جرمانہ لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے کیس میں طویل مہلت کے اصرار پر بیرسٹر اعتزاز احسن پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں فارمولا دودھ کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کی۔ عدالتی طلبی پر […]

  • احتساب پالیسی

    احتساب پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے، چیئرمین نیب

    احتساب پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے، چیئرمین نیب اسلام آباد:(ملت آن لائن)احتساب پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے، چیئرمین نیب، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہورہا ہے اور بدعنوان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جارہا ہے۔ […]

  • اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی سپریم کورٹ میں چیلنج

    اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی سپریم کورٹ میں چیلنج اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سینیٹ الیکشن کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے اُمیدوار نوازش پیرزادہ نے اسحاق ڈار کے خلاف درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا […]