خبرنامہ پاکستان

عمران فاروق قتل کیس:: الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

  • راولپنڈی:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے بانی متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) الطاف حسین کو عمران فاروق قتل کیس میں برطانیہ سے وطن واپس لانے کے لیے انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹرپول) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کو الطاف حسین کی گرفتاری کے لیے ریڈ واررنٹ […]

  • وزیر خارجہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ وزیر […]

  • پی ٹی آئی

    عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کی تنظیم نو، نئے عہدے داروں کا اعلان

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کے بعد نئے عہدے داروں کا اعلان کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی منظوری پر تنظیمی سیٹ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے عہدے دار مقرر کیے گئے. نئی تقرریوں کے مطابق اعجاز چوہدری کو پی ٹی آئی کے مرکزی […]

  • آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ فائل سمیت سپریم کورٹ طلب

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا نوٹس لے لیا اور سیکریٹری اسٹیبشلمنٹ کو تبادلے کی فائل سمیت عدالت طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ایک کیس کی سماعت کررہا تھا تو اس دوران چیف […]

  • قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد : قومی اسمبلی کا متوقع ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے، اپوزیشن نے ایوان میں پھر بھرپور احتجاج کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف […]

  • ایئرمارشل ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا

    کراچی :(ملت آن لائن) ایئروائس مارشل(ر) ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا اور کہا جو کام نہیں کرے گا، اس کےخلاف کارروائی ہوگی‌۔ تفصیلات کے مطابق ایئروائس مارشل(ر) ارشد محمود ملک نے چیئرمین پی آئی اے کا چارج سنبھال لیا اور کہا پی آئی اے کی ترقی کیلئے سب […]

  • نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت اسلام آباد کے تین مراکز میں رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت اسلام آباد کے تین مراکز میں جمعہ تک رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دیگر شہروں میں بھی اس پروگرام کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کم آمدنی والے […]

  • پاکستانی قانون دان مرحومہ عاصمہ جہانگیرکے لئے انسانی حقوق کے عالمی ایوارڈ کا اعلان

    نیویارک ۔ (ملت آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرماندا ایسپی نوسا نے 2018 ء کے لئے انسانی حقوق کا ایوارڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جبکہ یہ ایوارڈ جیتنے والوں میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی پاکستانی قانون دان عاصمہ جہانگیر بھی شامل ہیں جن […]