خبرنامہ پاکستان

چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے آزادی کے بعد کھل کر بولوں گا،رضا ربانی

  • چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے آزادی کے بعد کھل کر بولوں گا،رضا ربانی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کی قید سے نکلوں گا تو زبان بندی بھی ختم ہوگی، اس عہدے سے آزادی کے بعد کھل کر بولوں گا، جمہوریت چھین کر لی ہے کسی نے […]

  • نوازشریف سے وزیراعظم

    نوازشریف سے وزیراعظم کی ملاقات، چیئرمین سینیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور

    نوازشریف سے وزیراعظم کی ملاقات، چیئرمین سینیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امرا پہنچے جہاں ان کی (ن) لیگ کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم اور نوازشریف کی ملاقات […]

  • ہم سینیٹ الیکشن

    سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی پوری اسمبلی بکی: شیخ رشید کا الزام

    سینیٹ الیکشن میں بلوچستان کی پوری اسمبلی بکی: شیخ رشید کا الزام اسلام آباد: (ملت آن لائن) شیخ رشید کا کہنا ہے خیبرپختونخوامیں 5 ،5 کروڑ میں ووٹ بکا جبکہ بلوچستان کی پوری اسمبلی بک گئی۔ انہوں نے کہا وہ لوگ یہ کام کرتے ہیں جن کے پاس منی لانڈرنگ کا پیسہ ہے ، جو […]

  • سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ توہین

    سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ توہین رسالت قانون میں سفارشات پر شدید تلخی

    سینیٹ کمیٹی اجلاس؛ توہین رسالت قانون میں سفارشات پر شدید تلخی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انسداد توہین رسالت قانون سے متعلق سفارشات پر ارکان کے درمیان شدید تلخی ہوگئی۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیئرپرسن نسرین جلیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

  • کلثوم نواز کی طبیعت

    کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی

    کلثوم نواز کی طبیعت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی اسلام آباد(ملت آن لائن)کلثوم نواز کی گردن میں دوبارہ ٹیومر کی نشاندہی، ڈاکٹروں نے تشویشناک خبر سنا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں […]

  • کشمیر ہماری

    کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ ہے: خواجہ آصف

    کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر خارجہ خواجہ […]

  • غیر ملکی فنڈنگ کیس

    غیر ملکی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا

    غیر ملکی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جواب کی کاپی تحریک انصاف کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے […]

  • لڑکی کا جنس تبدیلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

    لڑکی کا جنس تبدیلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع اسلام آباد:(ملت آن لائن) جنس تبدیلی کی خواہشمند 27 سالہ لڑکی نے قانونی رکاوٹوں سے پریشان ہوکر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قانونی رکاوٹوں سے پریشان جنس تبدیلی کی […]