خبرنامہ پاکستان

شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف اچھا کھیلتے ہیں،شیخ رشید

  • شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف اچھا کھیلتے ہیں،شیخ رشید اسلام آباد:(ملت آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف اچھا کھیلتے ہیں مگر اب ایسا نہیں ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ […]

  • طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

    طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی آج ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ وزیرمملکت برائے داخلہ […]

  • ہم اپنے ووٹرزاور

    ہم اپنے ووٹرزاورکارکنان سے شرمندہ ہیں، فیصل سبزواری، خواجہ اظہار

    ہم اپنے ووٹرزاورکارکنان سے شرمندہ ہیں، فیصل سبزواری، خواجہ اظہار کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری اور خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ہم ایم کیوایم کے ووٹرزاور کارکنان سے شرمندہ ہیں، سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے اراکین کو اظہار وجوہ کا نوٹس دیں گے، ایم کیوایم کسی […]

  • جعلی ادویات کیس

    جعلی ادویات کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر کمپنی کا مالک عثمان گرفتار

    جعلی ادویات کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر کمپنی کا مالک عثمان گرفتار اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کے مالک عثمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ عدالت نے تین گھنٹے میں فیکٹری سیل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ […]

  • وزیراعظم شاہد خاقان

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیپال کے سابق وزیراعظم کی ملاقات

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیپال کے سابق وزیراعظم کی ملاقات کھٹمنڈو:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیپال کے سابق وزیراعظم پشپا کمال دھال پراچندا نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے […]

  • وزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

    وزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ دانیال عزیز کی جانب سے گزشتہ […]

  • گھوٹکی کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے عبدالباری پتافی نے جیت لیا

    گھوٹکی کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے عبدالباری پتافی نے جیت لیا گھوٹکی:(ملت آن لائن) سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 7 گھوٹکی کا ضمنی انتخاب پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالباری پتافی نے جیت لیا۔ تمام 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالباری پتافی 48ہزار114 […]

  • نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

    نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری لاہور:(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دی ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں میں سندھ کی 61 اور فاٹا کی 12 نشستیں تو برقرار ہیں مگر پنجاب […]