اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیاہےکہ 50 سے زیادہ لوگ جیل جائیں گے۔ گزشتہ روزنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ نوازشریف 100 فیصد جیل جائیں گے۔ فواد چوہدری کے بیان پر سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے احتساب عدالت سے […]
خبرنامہ پاکستان
پچاس سے زیادہ لوگ جیل جائیں گے: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا پھر دعویٰ
-
منی لانڈرنگ کیس:: چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کر لیا
کراچی :(ملت آن لائن) میگا منی لانڈرنگ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کوآج ہی طلب کرلیا، جے آئی ٹی سربراہ نے بتایا عدالتی مداخلت سے دستاویزات ملنے شروع ہوگئے، چیف جسٹس نے کہا ایسے کام نہیں چلے گا،یہاں بیٹھ جاؤں گا، کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق […]
-
سو دنوں میں 10 ٹرینیں چلانے کا وعدہ پورا کریں گے،شیخ رشید
راولپنڈی : وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران کی ہدایت پر کراچی میں لوکل ٹرین چلائی جائے گی، ٹرین سروس کا افتتاح صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کریں گے۔ وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے […]
-
وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثرترین شخصیات کی فہرست میں شامل
اسلام آباد :(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو مسلم دنیا کے با اثرترین شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، عمران خان کے علاوہ مزید تین پاکستانی بھی لسٹ میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے خدمت خلق، آرٹ اینڈ کلچر، سائنس، ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی معاملات […]
-
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کیخلاف ایل این جی اسکینڈل کیس دوبارہ کھل گیا
اسلام آباد :(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی اسکینڈل کیس پھر کھول دیا اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے ایل این جی اسکینڈل کیس دوبارہ کھول دیا اور نیب راولپنڈی نے تحقیقات شروع […]
-
شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں حفاظتی ضمانت مسترد، اینکرعدالت سے فرار
اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کامران بشارت مفتی نے ٹی وی اینکر شاہد مسعود کی پی ٹی وی کرپشن کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنایا، ایف آئی اے […]
-
اسکولوں و اسپتالوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا: اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ صنعتوں کے لیے بجلی پر 78 پیسے اضافہ کیا جارہا ہے، اسکولوں و اسپتالوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزرا اسد عمر، فواد چوہدری اور عمر ایوب نے نیوز […]
-
وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی میں خریداروں کی عدم دلچسپی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی میں خریداروں کی عدم دلچسپی کے باعث صرف 2 گاڑیاں ہی فروخت ہوسکیں۔ وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز وزیراعظم ہاؤس میں نیلامی کے لیے 18 گاڑیاں پیش کی […]