خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کو جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، سعدرفیق

  • نوازشریف کو جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، سعدرفیق لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سیاست سے اس لئے نکالا گیا کہ وہ کسی کے اشارے پر نہیں چلتے، اب انہیں جیل میں ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

  • جن کا کام ہے انہوں نے نہیں کیا، خدمت کرنے آئے ہیں تو خدمت کریں: چیف جسٹس

    جن کا کام ہے انہوں نے نہیں کیا، خدمت کرنے آئے ہیں تو خدمت کریں: چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ جن کا کام ہے انہوں نے نہیں کیا، خدمت کرنے آئے ہیں تو خدمت کریں۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز پر درختوں کی کٹائی سے […]

  • سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا

    سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ غیر قانونی قرار دیدیا کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کی فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواستوں کا فیصلہ سناتے ہوئے فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے گزشتہ سال 28 اگست کو فریقین کے […]

  • ڈربن ٹیسٹ

    ڈربن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 118 رنز سے شکست دیدی

    ڈربن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 118 رنز سے شکست دیدی ڈربن:(ملت آن لائن) آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ڈربن ٹیسٹ میں 118 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے جیت کے لئے جنوبی افریقا کو 416 […]

  • چیئرمین و ڈپٹی

    چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ ، سیاسی جماعتوں کے رابطے

    چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ ، سیاسی جماعتوں کے رابطے اسلام آباد: (ملت آن لائن) سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا کے چیئرمین کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ شروع ہوگیا ۔ بلوچستان سیاسی رابطوں اور جوڑ توڑ کامرکز بن گیا ۔ پیپلز پارٹی نے بلوچستان کو ڈپٹی چیئرمین کے عہدے […]

  • انتخابی نشان چھین کر ہمارا نشان نہیں مٹایا جاسکتا، نواز شریف

    انتخابی نشان چھین کر ہمارا نشان نہیں مٹایا جاسکتا، نواز شریف اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھین کر ہمارا نشان نہیں مٹایا جاسکتا، ہمارے امیدواروں نے سرگودھا کے ضمنی انتخاب اور سینیٹ انتخابات میں انتخابی نشان کے بغیر بھی کامیابی حاصل کی، سینیٹ انتخابات […]

  • سینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کے لوگ بھی بکے، عمران کا اعتراف

    سینیٹ الیکشن میں خیبرپختونخوا کے لوگ بھی بکے، عمران کا اعتراف کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کی نفی ہوئی اور پیسہ چلا ہے جبکہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں پر بھی پیسہ چلا اور کئی لوگوں نے اپنے آپ کو بیچا۔ […]

  • پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی میں موروثیت ہے، عائشہ گلالئی

    پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی پی میں موروثیت ہے، عائشہ گلالئی لاہور:(ملت آن لائن) پی ٹی آئی کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے پی ٹی آئی ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں موروثیت ہے۔ عائشہ گلالئی نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں میزبان منصورعلی خان سے […]