لاہور:(ملت آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی اور صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے ایک دوسرے پر وار جاری ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا کہ (ن) لیگ والوں نے پہلے اجلاس میں بھی ہنگامہ آرائی کی، وزیراعلیٰ کے انتخاب کے […]
خبرنامہ پاکستان
پرویزالٰہی اورحمزہ شہبازمیں کشیدگی
-
این آر او کا کہا کس نے اور کون مانگ رہا ہے؟ مریم اورنگزیب
اسلام آباد :(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو مایوس کیا، ان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، بتائیں این آر و کا کہا کس نے اور کون مانگ رہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے احاطہ […]
-
کنٹینرپرچڑھیں یا کےٹوکے پہاڑپران کا این آر او نہیں ہوگا‘ فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہبازکواخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کولوٹنے والوں کے […]
-
پاکستان کے پہاڑوں کےحوالےسے پہلی بین الاقوامی کانفرنس (آج) پیرس میں ہوگی،500 پیشہ ورکوہ پیماؤں کی شرکت کاامکان
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان کے پہاڑوں کے حوالے سے پہلی بین الاقوامی کانفرنس (آج) جمعرات کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوگی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق کانفرنس کا اہتمام پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے کیا جارہا ہے جس کامقصد پاکستان کے دلفریب پہاڑی علاقوں میں کوہ پیمانی، ٹریکنگ، سکینگ، پیراگلائیڈنگ اور کایاکنگ کے […]
-
نواز شریف کا وزیراعظم کے قوم سے حالیہ خطاب پر ردعمل دینے سے گریز
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سعودی امداد اور وزیراعظم عمران خان کے قوم سے حالیہ خطاب پر رد عمل دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خطاب سنا ہی نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آج فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اس […]
-
ایف آئی اے نے گرے ٹریفکنگ کے کتنے نیٹ ورک پکڑے؟ ‘چیف جسٹس
اسلام آباد : گرے ٹریفکنگ سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ڈش باکس اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے گرے ٹریفکنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ میں سماعت کے […]
-
بتایا جائے کہ سعودی عرب نے بیل آؤٹ پیکج کن شرائط پردیا
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردِ عمل کا اظہا ر کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بتایا جائے سعودی عرب نے کن شرائط کی بنیاد پر بیل آؤٹ پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ حزب اختلاف […]
-
سزا معطلی کے خلاف نیب اپیلوں پرسماعت، نوازشریف اور مریم نواز کونوٹس جاری
اسلام آباد :ایوان فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف،مریم نوازاورصفدرکی سزا معطلی کے خلاف نیب اپیلوں پرسماعت میں سپریم کورٹ نےنوازشریف اور مریم نواز کونوٹس جاری کردئیے، چیف جسٹس نے کہا صفدر کو نوٹس جاری نہیں کررہے، ہائی کورٹ نےاپنے فیصلے میں غلطی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]