خبرنامہ پاکستان

نہال ہاشمی کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ

  • نہال ہاشمی کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ لاہور:(ملت آن لائن) حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے نااہل سینیٹر نہال ہاشمی کی خالی نشست پر پولنگ پنجاب اسمبلی میں ہورہی ہے۔ سینیٹ ضمنی الیکشن کے لئے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے جہاں کسی بھی رکن […]

  • کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں خود کش حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید

    کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں خود کش حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید لاہور:(ملت آن لائن) کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خود کش حملے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ خود کش حملہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں ایف سی اور لیویز کے کیمپ پر کیا […]

  • بازو مروڑ کے بات منوانے کا طریقہ قبول نہیں: خواجہ سعد رفیق

    بازو مروڑ کے بات منوانے کا طریقہ قبول نہیں: خواجہ سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ کسی سے محاذ آرائی کی اورنہ کریں گے لیکن بازو مروڑ کے بات منوانے کا طریقہ قبول نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے […]

  • نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

    نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا راولپنڈی: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ توہینِ عدالت کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل این) کے رہنما نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا […]

  • بلاول بھٹو کا شہباز شریف اور عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑنے کا چیلنج

    بلاول بھٹو کا شہباز شریف اور عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کراچی: (ملت آن لائن) بلاول بھٹو نے شہباز شریف اور عمران خان کو کراچی سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا۔ انہوں نے کہا کراچی کے عوام دونوں کو عبرتناک شکست دیں گے، شہباز شریف کو سانحہ ماڈل ٹاؤن ، […]

  • چوہدری نثار نے بھی نواز شریف کو جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

    چوہدری نثار نے بھی نواز شریف کو جواب دینے کا فیصلہ کر لیا اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اداروں کیساتھ محاذ آرائی سے روکنے والے تین دہائیوں کے ساتھی چوہدری نثار سے راستہ جدا کر لیا اور خصوصی ہدایت پر چوہدری نثار کو مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مدعو نہیں […]

  • ایک نا ہی 2

    ایک نا ہی 2 ،مریم نواز کو کتنے سال کیلئے جیل ہونیوالی ہے

    ایک نا ہی 2 ،مریم نواز کو کتنے سال کیلئے جیل ہونیوالی ہے اسلام آباد (ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے فیصلہ جلد آنے والا ہے جس میں مریم نواز کو سزا ہو جائیگی ۔اعتزاز احسن نے کہاکہ فرانزک رپورٹ کے مطابق مریم […]

  • سری دیوی کی آخری رسومات میں بالی وڈ شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

    سری دیوی کی آخری رسومات میں بالی وڈ شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت ممبئی:(ملت آن لائن) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں بالی وڈ اسٹارز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لیجنڈری اداکارہ کی میت کو آج صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے […]