خبرنامہ پاکستان

آف شور کمپنیاں: (ق) لیگ کے مونس الٰہی نیب کے سامنے پیش

  • آف شور کمپنیاں

    آف شور کمپنیاں: (ق) لیگ کے مونس الٰہی نیب کے سامنے پیش لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی پاناما کیس کے سلسلے میں تفتیش کے لیے نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب لاہور نے آج مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کو پاناما لیکس […]

  • انتظار کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، مدیحہ کیانی کا دعویٰ

    انتظار کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، مدیحہ کیانی کا دعویٰ کراچی:(ملت آن لائن) انتظار قتل کیس کی واحد عینی شاہد مدیحہ کیانی نے اپنے پہلے ویڈیو بیان میں تفتیشی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے رینجرز سے تحفظ کی اپیل کردی۔ 13 جنوری کو ڈیفنس کے علاقے خیابان اتحاد میں پولیس اہلکاروں کی […]

  • سی پیک میں چینی کمپنی کو دیے گئے 294 ارب کے ٹھیکے میں بے قاعدگی کا انکشاف

    سی پیک میں چینی کمپنی کو دیے گئے 294 ارب کے ٹھیکے میں بے قاعدگی کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین این ایچ اے نے چینی کمپنی کو سی پیک کے تحت موٹروے کی تعمیر کے لیے ٹھیکہ دینے میں 2.9 ارب ڈالر کی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا جس سے اربوں ڈالر کی […]

  • چوہدری نثار کے

    چوہدری نثار کے متعلق نوازشریف سے منسوب بیان من گھڑت ہے، مریم نواز

    چوہدری نثار کے متعلق نوازشریف سے منسوب بیان من گھڑت ہے، مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی چوہدری نثار سے متعلق خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ […]

  • مغلیہ خاندان کا تاریخ میں پہلی بار احتساب ہو رہا ہے: اسد عمر

    مغلیہ خاندان کا تاریخ میں پہلی بار احتساب ہو رہا ہے: اسد عمر کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ مغلیہ خاندان کا تاریخ میں پہلی بار احتساب ہو رہا ہے جو انہیں برداشت نہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ عدالت کے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر […]

  • دوسروں کو درس

    دوسروں کو درس دینے والے نوازشریف خود عدالتی فیصلہ نہیں مان رہے، عمران خان

    دوسروں کو درس دینے والے نوازشریف خود عدالتی فیصلہ نہیں مان رہے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر دوسروں کو عمل کا درس دینے والے نوازشریف خود عدالتوں کا فیصلہ تسلیم نہیں کررہے، وہ خود کو مغل اعظم سمجھتے ہیں۔ ان […]

  • عوام تیار رہیں،

    عوام تیار رہیں، پیٹرول مہنگا ہونے والا ہے!!

    عوام تیار رہیں، پیٹرول مہنگا ہونے والا ہے!! اسلام آباد :(ملت آن لائن) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی، مجموعی طور پر 16 روپے 78 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم […]

  • لیجنڈری ادکارہ سری دیوی کی آخری رسومات آج ہوں گی

    لیجنڈری ادکارہ سری دیوی کی آخری رسومات آج ہوں گی ممبئی:(ملت آن لائن) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات آج ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔ سری دیوی 24 اور 25 فروری کی درمیانی شب دبئی کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ ابتدائی طور پر […]