خبرنامہ پاکستان

بھارتی قونصلیٹ کو سری دیوی کی میت حوالگی کا اجازت نامہ مل گیا

  • بھارتی قونصلیٹ کو سری دیوی کی میت حوالگی کا اجازت نامہ مل گیا دبئی:(ملت آن لائن) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی میت بھارت لے جانے کے لئے دبئی پولیس کی جانب سے ان کے خاندان کو حوالگی کا اجازت نامہ جاری کردیا گیا۔ دبئی میں بھارتی قونصلیٹ کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ […]

  • شریف خاندان کے خلاف

    شریف خاندان کے خلاف نیب مقدمات سننے والے جج کو توسیع دینے کا فیصلہ

    شریف خاندان کے خلاف نیب مقدمات سننے والے جج کو توسیع دینے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) شریف خاندان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائرمقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے […]

  • سیکرٹری دفاع کی پارلیمنٹ

    سیکرٹری دفاع کی پارلیمنٹ کو فوجی بجٹ کی معلومات فراہم کرنے کی پیشکش

    سیکرٹری دفاع کی پارلیمنٹ کو فوجی بجٹ کی معلومات فراہم کرنے کی پیشکش اسلام آباد:(ملت آن لائن) سیکرٹری دفاع نے پارلیمنٹ کو فوجی بجٹ کی معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ شیخ روحیل اصغر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اراکین کمیٹی کا کہنا تھا کہ […]

  • ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

    ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کراچی:(ملت آن لائن) سیشن عدالت نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ اسکینڈل کے حوالہ کیس میں ملزم شعیب شیخ کو 3 مارچ تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے شعیب شیخ کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل […]

  • نیب کا اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ

    نیب کا اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) اثاثہ جات کیس میں نیب نے اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے آخری حد تک جانے کا فیصلہ کرلیا اور ریڈ وارنٹ جاری کرانے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ اثاثہ جات کیس میں نیب […]

  • میموگیٹ کیس:حسین حقانی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول کوخط لکھ دیا، ایف آئی اے

    میموگیٹ کیس:حسین حقانی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول کوخط لکھ دیا، ایف آئی اے اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کی سماعت کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے آگاہ کیا کہ سابق سفیر حسین حقانی کو گرفتار کرکے پاکستان واپس لانے کے حوالے سے انٹرپول کو خط لکھ […]

  • مشکلات کی وجہ قرآن کی تعلیمات سے رو گردانی ہے‘ مولانا فضل الرحمن

    مشکلات کی وجہ قرآن کی تعلیمات سے رو گردانی ہے‘ مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان(ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ آج امت مسلمہ جن پریشانیوں ‘اختلافات ‘مشکلات‘گروہ بندیوں کاشکار ہے اس کی بڑی وجہ قرآن اور اس کی تعلیمات سے روگردانی […]

  • ایگزیکٹ اسکینڈل

    ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے نے شعیب شیخ کو عدالت میں پیش کردیا

    ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے نے شعیب شیخ کو عدالت میں پیش کردیا کراچی:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ اسکینڈل میں گرفتار شعیب شیخ کو سیشن عدالت میں پیش کردیا۔ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے شعیب شیخ کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل منظور کی تھی جس کے […]