خبرنامہ پاکستان

ملک میں آمریت نہیں لیکن پھر بھی اُس دور جیسے فیصلے ہورہے ہیں، نواز شریف

  • ملک میں آمریت نہیں

    ملک میں آمریت نہیں لیکن پھر بھی اُس دور جیسے فیصلے ہورہے ہیں، نواز شریف لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آمریت نہیں لیکن پھر بھی اُس دور جیسے فیصلے ہورہے ہیں اور کچھ قوتیں پاکستان کو کس طرف لے جانا چاہتی ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) […]

  • فیصل صالح حیات گروپ کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چارج سنبھالنے کا حکم

    فیصل صالح حیات گروپ کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چارج سنبھالنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے فیصل صالح حیات گروپ کو پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا چارج سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگل بنچ کا 30 جون 2015 کا فیصلہ […]

  • سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے سپرد

    سری دیوی کی موت کی تحقیقات دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے سپرد ممبئی:(ملت آن لائن) بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت معمہ بن گئی اور اب تحقیقات دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردی گئی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آنجہانی اداکارہ کی میت آج بھی ان کے لواحقین کے سپرد […]

  • شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزکی سماعت کرنیوالے جج کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

    شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزکی سماعت کرنیوالے جج کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ لاہور؛(ملت آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیع کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں […]

  • نئی حلقہ بندیاں؛

    نئی حلقہ بندیاں؛ آبادی بڑھنے کے باوجود کئی اضلاع میں اسمبلی نشستیں کم

    نئی حلقہ بندیاں؛ آبادی بڑھنے کے باوجود کئی اضلاع میں اسمبلی نشستیں کم کراچی:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی زیر نگرانی ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کیلیے جو اصول وضع کیا گیا ہے اس کے تحت کئی اضلاع میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]

  • معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ یو این ڈی پی کی خیرسگالی سفیر مقرر

    معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ یو این ڈی پی کی خیرسگالی سفیر مقرر اسلام آباد:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) نے معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ کوپاکستان کیلیے اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا۔ ثمینہ بیگ کی بطور خیرسگالی سفیر تعیناتی کے معاہدے کے سلسلے میں پیر کو باضابطہ […]

  • افغانوں کی واپسی

    افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ

    افغانوں کی واپسی کے لیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان کے مختلف شہروں میں آباد افغان شہریوں کی جلد واپسی کیلیے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیاہے۔ رجسٹرڈافغان شہریوں کیلیے ایسی پالسیی وضع کی جائے گی جس سے ان کی واپسی میں آسانی پیدا ہو۔ اس مقصد […]

  • پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

    پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔ بچوں کیخلاف جرائم سے متعلق قوانین کی بہتری سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا […]