لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جعلی اسپیکر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تحریک عدم اعتماد کی ہمیں ابھی کوئی جلدی نہیں، ان کی حکومت چلنے دیں تاکہ ان کی اصلیت عوام کے سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز […]
خبرنامہ پاکستان
پنجاب اسمبلی میں جعلی اسپیکر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: حمزہ شہباز
-
اسلام آباد:پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں لگی آگ نےشدت اختیارکرلی
اسلام آباد: پریس انفارمیشن کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزرات اطلاعات کے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی 6 منزلہ بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے […]
-
چیف جسٹس نےمنرل واٹرکمپنیوں سے15سے75پیسےفی لیٹرلینےکی تجویزمستردکردی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے منرل واٹرکمپنیوں سے پندرہ سے پچھتر پیسے فی لیٹر لینے کی تجویز مستردکردی۔ چیف جسٹس نے کہا پنجاب حکومت کی رپورٹ قابل مذمت ہے ، گدھا کنویں میں ڈال دیا گیا، اس سے بہتر ہے، پیسے لیے ہی نہ جائیں، پاکستان رو رہا ہے لیکن کوئی حکومتی نمائندہ […]
-
سی پیک کا مقصد مشترکہ معاشی وترقیاتی اہداف کا حصول ہے‘ ملیحہ لودھی
نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سی پیک سے خطے کے دیگرممالک بھی مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی مالی امورکی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کا مقصد مشترکہ معاشی وترقیاتی […]
-
چیف جسٹس کا سیکریٹری لاء کمیشن کو 10دن تک 5ہزار روزانہ جیب سے ڈیم فنڈ میں ڈالنے کا حکم
اسلام آباد : چیف جسٹس نے زیرزمین پانی پر ورک شاپ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری لاء کمیشن کو پچاس ہزار جرمانہ کردیا، چیف جسٹس نے حکم دیا کہ دس دن پانچ ہزارروزانہ جیب سے ڈیم فنڈ میں ڈالنے ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں زیرزمین پانی کے […]
-
آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان ہمیشہ ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دینے کے لئے مل جاتے ہیں، سینٹر فیصل جاوید خان
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چیئرمین سینٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان ہمیشہ غلط کام کے لئے اکھٹے ہوتے ہیں، یہ ہمیشہ ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دینے کے لئے […]
-
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس: شعیب شیخ کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں قید ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی سزا کو معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے شعیب شیخ کی جانب سے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد کے فیصلے کے خلاف […]
-
وزیر اعظم عمران خان کی روضہ رسول ﷺپرحاضری، نوافل کی ادائیگی
ریاض:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور نوافل کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کےلیےسعودی عرب پہنچے تو پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ گئے ، مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان […]