خبرنامہ پاکستان

نیب لاہور نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو طلب کرلیا

  • نیب لاہور نے

    نیب لاہور نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کو طلب کرلیا لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان کو 26 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نیب لاہور آفس کے مطابق علیم خان نے ابھی تک نیب کو مطلوبہ دستاویزات فراہم […]

  • عمران خان کا تلاش

    عمران خان کا تلاش گمشدہ مہم چلانے کا اعلان

    عمران خان کا تلاش گمشدہ مہم چلانے کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چینی حکام کے سامنے کیپیٹل انجینئرنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے بیان کو شہباز شریف کا پاناما قرار دے دیا اور کہا کہ ملتان میٹرو بس منصوبے میں کرپشن کا انکشاف کرنے والے فیصل سبحان […]

  • کراچی حیدرآبادموٹروے کے باقی ماندہ 61کلومیٹرطویل حصے کی تعمیرمکمل

    کراچی حیدرآبادموٹروے کے باقی ماندہ 61کلومیٹرطویل حصے کی تعمیرمکمل اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)کراچی حیدرآبادموٹروے (ایم نائن) کے باقی ماندہ 61کلومیٹرطویل حصے کی تعمیرمکمل ہوگئی ہے اورعنقریب اس منصوبے کاباضابطہ افتتاح ہوگا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کے ایک عہدیدارنے اے پی پی کوبتایا کہ اس منصوبے کاآغاز بلڈ، آپریٹ ٹرانسفر(بی اوٹی) کی […]

  • نقیب اللہ محسود کا دوست ڈی آئی خان میں قتل

    نقیب اللہ محسود کا دوست ڈی آئی خان میں قتل ڈی آئی خان:(ملت آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں نقیب اللہ محسود کے قریبی دوست آفتاب محسود کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے […]

  • اعتزاز احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بگڑا ہوا لاڈلہ قرار دے دیا

    اعتزاز احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بگڑا ہوا لاڈلہ قرار دے دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بگڑا ہوا لاڈلہ قرار دے دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو چاہیے تھا ایل ڈی اے کے سابق […]

  • وزیر ریلوے نے فواد چوہدری کو 5 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

    وزیر ریلوے نے فواد چوہدری کو 5 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا لاہور:(ملت آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو الزامات لگانے پر 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے خواجہ سعد رفیق […]

  • میمو کیس؛ ایف آئی اے کا حسین حقانی کو واپس لانے کیلیے انٹرپول سے رابطہ

    میمو کیس؛ ایف آئی اے کا حسین حقانی کو واپس لانے کیلیے انٹرپول سے رابطہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے حکم پر سابق سفیر حسین حقانی کو امریکا سے وطن واپس لانے کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا ہے۔ ایف آئی اے نے عدالت […]

  • ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو

    ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے مفاد میں نہیں: بلاول بھٹو سکھر:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے مفاد میں نہیں۔ سکھر میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہرجان قیمتی ہے، ایک انسان […]