خبرنامہ پاکستان

توہین عدالت کیس؛ طلال چوہدری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

  • طلال چوہدری کےخلاف

    توہین عدالت کیس؛ طلال چوہدری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے جس میں انہوں نے تمام ملبہ میڈیا پر ڈال دیا ہے۔ توہین عدالت کیس میں وزیرمملکت طلال چوہدری نے اپنے وکیل […]

  • ملک کے سیاسی استحکام پر سرجیکل اسٹرائیک کی جارہی ہے، احسن اقبال

    ملک کے سیاسی استحکام پر سرجیکل اسٹرائیک کی جارہی ہے، احسن اقبال لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک کے سیاسی استحکام پر بھی سرجیکل اسٹرائیک کی جارہی ہے جس کی کوئی گنجائش نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ایف […]

  • سندھ واٹر کمیشن کا نالوں میں فضلہ بہانے والی 6 فیکٹریوں کیخلاف مقدمے کا حکم

    سندھ واٹر کمیشن کا نالوں میں فضلہ بہانے والی 6 فیکٹریوں کیخلاف مقدمے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) کراچی کے نالوں میں انسانی صحت کے لیے خطرناک کیمیکل ملا فضلہ بہانے والی 70 سے زائد فیکٹریوں کے مالکان فراہمی ونکاسی آب کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے جب کہ کمیشن نے فیکٹری کا معائنہ نہ کرانے […]

  • احد چیمہ کی گرفتاری: نیب لاہور آفس کے باہر رینجرز کی اضافی کمپنی تعینات

    احد چیمہ کی گرفتاری: نیب لاہور آفس کے باہر رینجرز کی اضافی کمپنی تعینات لاہور(ملت آن لائن) ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) میں تناؤ کے تناظر میں نیب لاہور آفس کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے رینجرز […]

  • پی ایس ایل 3

    پی ایس ایل 3: آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

    پی ایس ایل 3: آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے دبئی: (ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن کے لیے آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل سیزن تھری کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور […]

  • ٹیکسی سروس کریم بک کرانے والے مسلح افرد نے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا

    ٹیکسی سروس کریم بک کرانے والے مسلح افرد نے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا اسلام آباد (ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی تیرہ میں نجی ٹیکسی سروس کریم بک کرانے والے اغواء کاروں نے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا اور گاڑی لے کر فرار ہو گئے ،ملزمان کا تاحال سراغ نہ لگایا جا […]

  • تحریک انصاف کے اہم

    تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنی گالہ کے قریب لاش برآمد، افسوسناک انکشافات

    تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنی گالہ کے قریب لاش برآمد، افسوسناک انکشافات اسلام آباد (ملت آن لائن) وائس چیئرمین یوسی 8راجہ یاسر مرتضیٰ کوگلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا ہے معتبر راجہ یاسر بنی گالہ کے قریب لکھوال میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ورثہ کے مطابق راجہ یاسر […]

  • ممبران پر ایف اے ٹی ایف اجلاس کی کارروائی پر تبصرہ کرنے کی ممانعت ہے ،وزارت دفاع نے تصدیق کردی

    ممبران پر ایف اے ٹی ایف اجلاس کی کارروائی پر تبصرہ کرنے کی ممانعت ہے ،وزارت دفاع نے تصدیق کردی اسلام آباد (ملت آن لائن) وزارت دفاع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کے فیصلے سے متعلق پاکستان کو باضابطہ آگاہ نہیں کیا گیا ، یہ کارروائی پوشیدہ رکھی جاتی ہے […]