خبرنامہ پاکستان

پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق باضابطہ اعلان نہیں ہوا،وزیر داخلہ

  • پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے سے متعلق باضابطہ اعلان نہیں ہوا،وزیر داخلہ اسلام آباد:((ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کیے جانے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ […]

  • سینیٹ انتخابات:

    سینیٹ انتخابات: اپوزیشن اراکین کا پرویز خٹک پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

    سینیٹ انتخابات: اپوزیشن اراکین کا پرویز خٹک پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام پشاور:(ملت آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے سینیٹ انتخابات میں وزیر اعلی پرویز خٹک پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا ۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پرویز خٹک اپنے ہی ممبرز کو ایک ایک کروڑ روپے میں خرید […]

  • فضل الرحمان

    اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بو آرہی ہے: مولانا فضل الرحمان

    اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بو آرہی ہے: مولانا فضل الرحمان سرگودھا:(ملت آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بو آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں کے فیصلوں میں انتقام کی بوآرہی ہے اور بظاہر ایسا لگتا […]

  • الیکشن کمیشن منصفانہ

    الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے کوشاں ہے: چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے کوشاں ہے: چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن صاف، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں آئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں انتخابی […]

  • شہباز شریف کی

    احد چیمہ کی گرفتاری پربیوروکریسی کا احتجاج شرمناک ہے‘عمران خان

    احد چیمہ کی گرفتاری پربیوروکریسی کا احتجاج شرمناک ہے‘عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ گارڈ فادر شہبازشریف کی سرکردگی میں کرپٹ ٹولہ خود کو قانون سے بالاترسمجھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمی پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام […]

  • جے آئی ٹی رپورٹ

    ن لیگ کو عوام کے دلوں سے نکالا نہیں جاسکتا ، کیپٹن(ر) صفدر

    ن لیگ کو عوام کے دلوں سے نکالا نہیں جاسکتا ، کیپٹن(ر) صفدر راولپنڈی :(ملت آن لائن) کیپٹن(ر)صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف دوتہائی اکثریت سے حکومت میں آئے، ن لیگ کو عوام کے دلوں سے نکالا نہیں جاسکتا۔ کیپٹن(ر)صفدر نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو […]

  • احد چیمہ کی گرفتاری پر پنجاب حکومت اور نیب آمنے سامنے

    احد چیمہ کی گرفتاری پر پنجاب حکومت اور نیب آمنے سامنے لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی گرفتاری پر پنجاب حکومت اور بیوروکریسی میں ہلچل دیکھی جارہی ہے۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد کابینہ کا ہنگامی اجلاس […]

  • ایون فیلڈ ریفرنس

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل کی غیرملکی گواہ پر آج بھی جرح جاری

    ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے وکیل کی غیرملکی گواہ پر آج بھی جرح جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی نیب کے غیرملکی گواہ رابرٹ ولیم ریڈلی پر جرح جاری ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر […]