خبرنامہ پاکستان

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گواہ کا بیان قلمبند

  • اسحاق ڈار کیخلاف نیب

    اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گواہ کا بیان قلمبند اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر انعام اسحاق کا بیان قلمبند کر لیا گیا ، نیب پراسیکیوٹر نے ضمنی ریفرنس دائر کیلئے پیر تک […]

  • درباری افسران کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی

    درباری افسران کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ درباری افسروں کو بچانے کے لئے قومی احتساب بیورو (نیب) پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ نیب کی جانب سے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی […]

  • سینیٹ الیکشن: اسحاق

    اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس پیر تک دائر کردیا جائے گا، نیب پراسیکیوٹر

    اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس پیر تک دائر کردیا جائے گا، نیب پراسیکیوٹر اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اسحاق ڈار کے خلاف بھی ضمنی ریفرنس تیار ہےجو پیر (26 فروری) تک احتساب عدالت میں دائر […]

  • نوازشریف کو

    نوازشریف کو عدالتوں کے فیصلے ماننے چاہئیں: خورشید شاہ

    نوازشریف کو عدالتوں کے فیصلے ماننے چاہئیں: خورشید شاہ سکھر:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ نوازشریف کو عدالتوں کے فیصلے ماننے چاہئیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام کرناچاہیے، نوازشریف خود کہتے رہےہیں کہ عدالتی فیصلے تسلیم […]

  • عدلیہ کی آزادی

    عدلیہ کی آزادی کےلیےپوری زندگی جدوجہد کی‘ دانیال عزیز

    عدلیہ کی آزادی کےلیےپوری زندگی جدوجہد کی‘ دانیال عزیز اسلام آباد :(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ آزاد عدلیہ کے لیے وہ کام کیے جوعدلیہ خود کرنے کو تیار نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز […]

  • ہم سینیٹ الیکشن

    ہم سینیٹ الیکشن میں تعطل نہیں چاہتے‘ شیخ رشید

    ہم سینیٹ الیکشن میں تعطل نہیں چاہتے‘ شیخ رشید اسلام آباد :(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے نامزدگی فارم میں اپنے بندوں کو بچانے کے لیے19 تبدیلیاں کی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ […]

  • دانیال عزیز کے

    دانیال عزیز کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

    دانیال عزیز کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد :(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت […]

  • وزیراعظم شاہد

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترکمانستان کےصدرسے ملاقات

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترکمانستان کےصدرسے ملاقات اشک آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تاپی منصوبہ پاکستان کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم منصوبہ ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف سے ملاقات کی جس […]