اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوراسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں شام کے اوقات میں سرد رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ […]
خبرنامہ پاکستان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنےکاامکان
-
ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہوا: فیصل واوڈا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیموں کی اشد ضرورت ہے، ڈیموں کی تعمیر میں تاخیر سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ڈیموں کی تعمیر کی اشد ضرورت […]
-
شہبازشریف کی رہائی کےلئےلاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
لاہور : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا کہ شہباز شریف کو نامکمل انکوائری اور جرم ثابت ہوئے بغیر گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب […]
-
عوام کے ایک ایک پیسے کی ذمہ دار ریاست ہوتی ہے: وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عوام کے ایک ایک پیسے کی ذمہ دار ریاست ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے […]
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ پھر موخر کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ پھر موخر کردیا اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں آج ایک نکاتی ایجنڈے […]
-
سندھ حکومت جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہی، جے آئی ٹی سربراہ
اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی دوسری پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے عدالت میں انکشاف کیا کہ جعلی اکاؤنٹس سے شروع ہونے والا سلسلہ انتہائی پیچیدہ منی لانڈرنگ کی شکل اختیار کر چکا جب کہ سندھ حکومت تحقیقات میں تعاون […]
-
عدالت کا گیلانی کیخلاف ریفرنس، نوازشریف کےخلاف ریفرنسز نمٹانےکےبعد سننےکا فیصلہ
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق نیب ریفرنس، سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز نمٹانے کے بعد سننےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کی آج نیب ریفرنسز کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد […]
-
کرپشن غریب تک صحت کا بجٹ نہیں پہنچنے دیتی: طاہر القادری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کرپشن غریب تک صحت کا بجٹ نہیں پہنچنے دیتی، ملک کے تمام بڑے خاندان کرپشن میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام موبائل میڈیکل یونٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے […]