خبرنامہ پاکستان

پاکستان نے اردو لغت کی پہلی ڈیجیٹل ڈکشنری متعارف کرادی

  • پاکستان نے اردو

    پاکستان نے اردو لغت کی پہلی ڈیجیٹل ڈکشنری متعارف کرادی لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے اردو لغت کی پہلی ڈیجیٹل ڈکشنری متعارف کرا دی ہے۔ صدر ممنون حسین نے پاکستان کی پہلی اردو لغت کی ڈیجیٹل ڈکشنری کا افتتاح کیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈکشنری ملکی […]

  • عدالت نے پرویز

    عدالت نے پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا

    عدالت نے پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) عبدالرشید غازی قتل کیس میں پولیس نے پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد راجہ آصف محمود نے پرویز مشرف کی […]

  • منی لانڈرنگ کیس

    منی لانڈرنگ کیس میں سی ای او ایگزیکٹ کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم

    منی لانڈرنگ کیس میں سی ای او ایگزیکٹ کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم کراچی:(ملت آن لائن) منی لانڈرنگ کیس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کے پیش نہ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں دو رکنی […]

  • سپریم کورٹ نے

    سپریم کورٹ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں

    سپریم کورٹ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں اسلا آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد: سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں۔ مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے پولیس پروموشن کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

  • شیخ رشید نے

    شیخ رشید نے وزیراعظم کیخلاف مبینہ کرپشن سے متعلق ریفرنس نیب میں جمع کرادیا

    شیخ رشید نے وزیراعظم کیخلاف مبینہ کرپشن سے متعلق ریفرنس نیب میں جمع کرادیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) شیخ رشید نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف قطر سے ایل این جی درآمد معاہدے میں مبینہ کرپشن سے متعلق ریفرنس نیب میں جمع کرادیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے ہیڈ کوارٹر میں عوامی مسلم لیگ […]

  • آئین مقدس دستاویز

    آئین مقدس دستاویز ہے مگر اسے پارلیمنٹ بناتی ہے: نواز شریف

    آئین مقدس دستاویز ہے مگر اسے پارلیمنٹ بناتی ہے: نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئین بلاشبہ سب سے مقدس دستاویز ہے مگر اسے پارلیمنٹ بناتی ہے۔ پارلیمنٹ کو دنیا بھر میں تمام اداروں کی ماں بھی سمجھا جاتا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا […]

  • مسلم لیگ (ن) کی حکومت

    مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: وزیراعظم

    مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: وزیراعظم اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کئے ہیں، حکومت معاشرے کے کمزور طبقات کے تحفظ […]

  • نوازشریف اپنی سپریم کورٹ پرحملے کے لئے عوام کا سہارا لے رہا ہے،عمران خان

    نوازشریف اپنی سپریم کورٹ پرحملے کے لئے عوام کا سہارا لے رہا ہے،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کےعوام ،عدلیہ اورآئین کےساتھ ہیں، اسلام آباد میں پاور شو کروں گا اور بتاؤں گاکہ انہیں کیوں نکالا گیا، نوازشریف اپنی سپریم کورٹ پرحملے کے […]