خبرنامہ پاکستان

سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ 10لاکھ سے تجاوز کرگئی

  • سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ 10لاکھ سے تجاوز کرگئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) بیورو آف امیگریشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی تعداد 1 کروڑ 10لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق بیورو آف امیگریشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک پاکستانیوں […]

  • سٹون کرشنگ

    سٹون کرشنگ کیس :سپریم کورٹ کا معاملہ مشاورت سے حل کرنیکی تجویز

    سٹون کرشنگ کیس :سپریم کورٹ کا معاملہ مشاورت سے حل کرنیکی تجویز اسلام آباد (ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز سٹون کرشنگ کیس میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو صوبوں کے ایڈووکیٹس جنرل اور تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر معاملے کے حل کی تجاویز دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس […]

  • لودھراں الیکشن میں شکست

    جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتاہے وہ ملک کاغدارہے،شیخ رشید

    جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتاہے وہ ملک کاغدارہے،شیخ رشید لاہور:(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو فوج اورعدلیہ کے خلاف بات کرتا ہے، وہ ملک کاغدارہے، سپریم کورٹ کے پیچھے 20کروڑ عوام کھڑے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • سابق انٹرنیشنل کرکٹرعامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے خودکشی کرلی

    سابق انٹرنیشنل کرکٹرعامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے خودکشی کرلی کراچی:(ملت آن لائن) سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے مبینہ طور پر ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عامر حنیف کے مطابق ان کا بیٹا انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا اور […]

  • سینیٹ انتخابات:

    سینیٹ انتخابات: سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا

    سینیٹ انتخابات: سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا کراچی:(ملت آن لائن) صوبائی الیکشن کمیشن نے دستبردار امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے سندھ کی 12 نشستوں پر 33 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمشنر یوسف خٹک کے مطابق سینیٹ کی 12 نشستوں پر 33 […]

  • وزیر اعظم نے

    وزیر اعظم نے وزارت عظمی ٰ کے لئے اپنا امیدوار شہباز شریف کو قرار دیا

    وزیر اعظم نے وزارت عظمی ٰ کے لئے اپنا امیدوار شہباز شریف کو قرار دیا لاہور(ملت آن لائن) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے ایک نجی پروگرام سے گفتگو میں اس بات کا اقرار کیا ہے کہ آئندہ وزارت عظمیٰ کے لئے انکی جانب سے امیدوار وزیر اعلیٰ پنجاب شہباش شریف ہوں گے۔ انکا […]

  • فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا لاہور:(ملت آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا چھ روزہ اجلاس 23 فروری تک جاری رہے گا، جس میں پاکستانی وفد کی قیادت […]

  • اسلام آباد

    اسلام آباد ہائیکورٹ کی راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کیلئےآخری مہلت

    اسلام آباد ہائیکورٹ کی راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کیلئےآخری مہلت اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیض آباد دھرنا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے آخری مہلت دیتے ہوئے ایک بجے تک رپورٹ پیش کرنے کا ٖحکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی […]