ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹرارشد علی نے سرقے میں ملوث ہونے کے الزامات پر استعفیٰ دے دیا۔ ارشد علی کو جنوری 2016 میں ایگزیکیٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا تھا اور ایچ ای سی میں ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کا منصب ایک طاقت ور عہدہ ہے کیونکہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرادارے کے اکاؤنٹنگ کے معاملات […]
خبرنامہ پاکستان
ہائرایجوکیشن کااعلیٰ عہدیدارسرقےکےالزام پرمستعفی
-
تعمیراتی گروپس کا نیب پر ہراساں کرنےکا الزام
اسلام آباد: (ملت آن لائن) ملک کے بڑے تعمیراتی ٹھیکیداروں کی ایسوسی ایشن کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ادارہ آڈٹ میں آنے والے اعتراضات پر جرائم کے مقدمات کی طرح کارروائی کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آل پاکستان […]
-
نہال ہاشمی کی ہرزہ سرائی، رانا ثنا اللہ نے اظہارِ لاتعلقی کردیا
کراچی: عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کے جرم میں سزا یافتہ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی باز نہ آئے اور پاک فوج کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کردی۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن نے بھی نہال ہاشمی کے پاک فوج کے خلاف بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے اظہارِ لاتعلقی […]
-
پاک افغان سرحد 2 روز کے لیے بند،دفتر خارجہ
اسلام آباد: افغانستان میں ہفتے کو ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر پاک افغان سرحد بند کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز افغان صوبے قندھار میں دہشت گرد حملے میں قندھار کے پولیس چیف جاں بحق ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ طور خم اور چمن سرحد افغانستان کی درخواست […]
-
جنہوں نے ملک کا مال لوٹا انہیں حساب دینا ہوگا‘ علیم خان
لاہور: صوبائی وزیربلدیات علیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت 80ارب روپے کے چیک باؤنس کرا کر بیٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلدیات علیم خان نے کہا کہ پیراگون اسکینڈل کا ذمہ دار کون ہے، آج کس چیزکا رونا ہے۔ علیم خان نے کہا کہ […]
-
سپریم کورٹ کی قائم کردہ کمیٹی کی ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی ایک اعلیٰ سطح کمیٹی نے پاکستان کے شعبہ تعلیم میں ’ناکافی سہولیات اور پیچیدہ نظام‘ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے متعدد اقدامات اٹھانے اور ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے […]
-
ہم بچے کوملک سے باہرجانے کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چاہتے ہیں والد نہ والدہ کسی کے ساتھ زیادتی ہو۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت […]
-
توہین عدالت کیس، ایف آئی اےجسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی
اسلام آباد : عدلیہ مخالف بیانات کیس میں ایف آئی اے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد فیصل رضاعابدی کو آج عدالت میں پیش کرے گی، سینئرسول جج عامرعزیز خان کیس کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی کے خلاف عدلیہ مخالف بیانات کیس کی سماعت آج ہوگی، سینئرسول جج عامرعزیزخان […]