خبرنامہ پاکستان

مودی کا دورہ پاکستان، بھارتی حکومت سے نیوی گیشن چارجز لیے گئے

  • مودی کا دورہ پاکستان

    مودی کا دورہ پاکستان، بھارتی حکومت سے نیوی گیشن چارجز لیے گئے لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کے شہری ہوا بازی کے ادارے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دسمبر 2015 میں بھارتی وزیراعظم کے غیرسرکاری دورہ پاکستان کے موقع پر ان کے طیارے کے نیوی گیشن اور لینڈنگ ہاؤسنگ چارجز بھارتی حکومت سے […]

  • ن لیگ کا ججز کا طرز عمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ

    ن لیگ کا ججز کا طرز عمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ اور دیگر فورمز پر ججز کے طرز عمل کو زیر بحث لایا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]

  • نیب ریفرنسز یکجا کرنے کا معاملہ، نواز شریف کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر

    نیب ریفرنسز یکجا کرنے کا معاملہ ، نواز شریف کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (ملت آن لائن) نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کے معاملے پر نواز شریف کی چمبر اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ چیف جسٹس چمبر اپیل پر 21 فروری کو سماعت کرینگے۔ خیال رہے سابق وزیراعظم […]

  • عائشہ گلالئی جمعہ کو نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کریں گی

    عائشہ گلالئی جمعہ کو نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کریں گی اسلام آباد: (ملت آن لائن) ایک اور تحریک انصاف میدان میں آنے کو تیار ہوگئی، عائشہ گلہ لئی نے جمعہ کے روز اپنی نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف گلہ لئی کے اعلان کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کی قیادت سے بغاوت کے […]

  • گورنرسندھ کی

    گورنرسندھ کی عمران خان کو تیسری شادی پرمبارکباد

    گورنرسندھ کی عمران خان کو تیسری شادی پرمبارکباد کراچی:(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تیسری شادی کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ محمد زبیرنے چیئرمین پی ٹی آئی کو تیسری شادی پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عمران […]

  • پاک فوج کسی جنگ میں حصہ لینے سعودی عرب نہیں جا رہی: احسن اقبال

    پاک فوج کسی جنگ میں حصہ لینے سعودی عرب نہیں جا رہی: احسن اقبال اسلام آباد: (ملت آن لائن) احسن اقبال کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ اور قریبی تعلقات ہیں ، پاک فوج کسی جنگ میں حصہ لینے سعودی عرب نہیں جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے تقریب سے خطاب کرتے […]

  • ’ایک ماں وزیر اعظم بھی ہوسکتی ہے‘

    ’ایک ماں وزیر اعظم بھی ہوسکتی ہے‘

    ’ایک ماں وزیر اعظم بھی ہوسکتی ہے‘ لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ بے نظیر بھٹو نے ثابت کیا کہ ایک ماں وزیر اعظم بھی ہوسکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی اخبار میں مضمون لکھا جس میں انہوں نے اپنی […]

  • فیصل سبحان کو آخر

    پی ٹی آئی کی دشمنی میں بلین ٹری منصوبے پر تنقید ہورہی ہے، عمران خان

    پی ٹی آئی کی دشمنی میں بلین ٹری منصوبے پر تنقید ہورہی ہے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے جس پر تنقید صرف اس لیے ہورہی ہے کیونکہ یہ پروجیکٹ پی ٹی آئی نے شروع کیا۔ سماجی […]