خبرنامہ پاکستان

عام انتخابات کے لیے 20کروڑسے زائد بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

  • عام انتخابات کے

    عام انتخابات کے لیے 20کروڑسے زائد بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام نجی پرنٹنگ پریس سے […]

  • لاہور ہائیکوٹ: اسحاق ڈار کی اپیل منظور، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

    لاہور ہائیکوٹ: اسحاق ڈار کی اپیل منظور، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی لاہور: (ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ 12 فروری کو صوبائی الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کا مصدقہ ڈکلیریشن نہ دینے پر اسحاق […]

  • توہین رسالت کے مرتکب یا جھوٹا الزام لگانے والے کی سزا ایک ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    توہین رسالت کے مرتکب یا جھوٹا الزام لگانے والے کی سزا ایک ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ توہین رسالتؐ کرنے والے اور جھوٹا الزام لگانے والے کو ایک ہی سزا ملے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد سے متعلق […]

  • پاک فضائیہ

    پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا

    پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا 67 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا کراچی:(ملت آن لائن) کم عمری میں نشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا آج 67 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں […]

  • پی آئی اے، ہوابازی اورانتظامی شعبہ جات الگ کرنے کی منظوری

    پی آئی اے، ہوابازی اورانتظامی شعبہ جات الگ کرنے کی منظوری اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم نے پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کا عمل شروع کرنے اور پی آئی اے، ہوابازی اور انتظامی شعبہ جات الگ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے […]

  • بچوں کے معروف ڈرامہ سیریل عینک والا جن کا ’زکوٹا‘ انتقال کر گیا

    بچوں کے معروف ڈرامہ سیریل عینک والا جن کا ’زکوٹا‘ انتقال کر گیا لاہور:(ملت آن لائن)90 کی دہائی کے بچوں کے پسندیدہ ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں زکوٹا کا کردار نبھانے والے معروف اداکار مطلوب الرحمان انتقال کر گئے۔ ٹی وی کے معروف اداکار مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری فالج کے باعث شدید علیل اور […]

  • راؤ انوار بہادر بچہ ہے جو ایم کیو ایم سے لڑنے میں بچ گیا، زرداری

    راؤ انوار بہادر بچہ ہے جو ایم کیو ایم سے لڑنے میں بچ گیا، زرداری کراچی:(ملت آن لائن) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بہادر بچہ ہے، جو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے […]

  • مشرقی اور مغربی سرحد والوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوتی، خواجہ آصف

    مشرقی اور مغربی سرحد والوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوتی، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ مشرقی اور مغربی سرحد والوں کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہوتی۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے 5 سال عوام […]