خبرنامہ پاکستان

جرم ثابت ہونے پر ن لیگ انتشار کو ہوا دینے کی کوششں کر رہی ہے: فواد چوہدری

  • عمران خان پر تنقید

    جرم ثابت ہونے پر ن لیگ انتشار کو ہوا دینے کی کوششں کر رہی ہے: فواد چوہدری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائیاں انجام کی جانب ہیں، جرم ثابت ہونے پر انتشار کو ہوا دینے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ان خیالات […]

  • ایم کیوایم پاکستان

    ایم کیوایم پاکستان : کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستارکو دے دیا

    ایم کیوایم پاکستان : کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستارکو دے دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستار کو پیش کردیا ان کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کاحصہ نہیں بنوں گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ میں اختلافات کی […]

  • عائشہ گلالئی

    عائشہ گلالئی کو اپنے قد سے بڑی بات نہیں کرنی چاہیے: سینیٹر مشاہد اللہ خان

    عائشہ گلالئی کو اپنے قد سے بڑی بات نہیں کرنی چاہیے: سینیٹر مشاہد اللہ خان لاہور:(ملت آن لائن) ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کو اپنے قد سے بڑی بات نہیں کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے سیکریٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان نے عائشہ گلالئی […]

  • فاروق ستار اختیار

    فاروق ستار اختیار چاہتے تھے جس کو چاہوں نکال دوں، عامر خان

    فاروق ستار اختیار چاہتے تھے جس کو چاہوں نکال دوں، عامر خان کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی باتوں سے بہت تکلیف ہوئی مجھ پر غدار اور ایجنٹ ہونے کے الزامات لگائے گئے، فاروق ستار اختیار چاہتے تھے کہ جس کو چاہوں […]

  • رابطہ کمیٹی نے

    فاروق ستار کا سینیٹ امیدواروں کی سیلیکشن سے دستبرداری کا اعلان

    فاروق ستار کا سینیٹ امیدواروں کی سیلیکشن سے دستبرداری کا اعلان کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سینیٹ الیکشن کی نشست کے معاملے پر رابطہ کمیٹی کو پیشکش کی ہے کہ وہ اپنی مرضی کے چار اراکین کے نام دے دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

  • سازشیوں کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، نوازشریف

    سازشیوں کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، نوازشریف لاہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے اقامہ کی بنیاد بنا کرمجھے نکالا اب کوئی ثبوت نہیں مل رہا لیکن ان کی سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ جاتی امرا لاہور میں کارکنان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا […]

  • بھارت نے مذاکرات

    بھارت نے مذاکرات کا موقع ضائع کردیا، خرم دستگیر

    بھارت نے مذاکرات کا موقع ضائع کردیا، خرم دستگیر اسلام آباد (ملت آن لائن)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر عمل کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے اور موودی سرکار نے پاکستانی سرحد کے قریب چھانیاں بنا کر بارود جمع کرنا شروع کردیا ہے، تاہم اگر بھارت کی […]

  • بچیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ، معافی کا مستحق نہیں، قاتل عمران

    بچیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ، معافی کا مستحق نہیں، قاتل عمران لاہور: (ملت آن لائن) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کم وقت میں ننھی زینب کے قاتل عمران کا ٹرائل مکمل ہو گیا۔ 8 کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا 4 روز یعنی 96 گھنٹوں میں ٹرائل ہوا، […]