خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کا پارٹی آئین پرجامع انداز میں نظر ثانی کا فیصلہ

  • تحریک انصاف

    تحریک انصاف کا پارٹی آئین پرجامع انداز میں نظر ثانی کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی آئین پر جامع انداز میں نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے آئینی ماہرین اور سینئر پارٹی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی آئین پرجامع انداز میں نظر ثانی […]

  • بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف

    بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع لاہور:(ملت آن لائن) بھارت کی جانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک انصاف کی نبیلہ حاکم کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بھارت […]

  • غیر اخلاقی مواد

    غیر اخلاقی مواد کی حامل 79 ہزار ویب سائٹس بند کی گئیں‘ پی ٹی اے

    غیر اخلاقی مواد کی حامل 79 ہزار ویب سائٹس بند کی گئیں‘ پی ٹی اے اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد کےخلاف درخواست کی سماعت میں گستاخانہ اورغیر اخلاقی مواد کی روک تھا م سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس […]

  • بغیر ثبوت کے غیراخلاقی ریمارکس قبول نہیں، سعد رفیق

    بغیر ثبوت کے غیراخلاقی ریمارکس قبول نہیں، سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) وزیر ریلوے سعدرفیق کا کہنا ہے کہ پرہیز گاری کے لبادوں میں لپٹے بددیانت ہر جگہ پائے جاتے ہیں لیکن نشانہ ہمیشہ سیاستدان رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے سعدرفیق کا کہنا تھا کہ پرہیز گاری کے لبادوں […]

  • اماراتی حکومت نے 31 پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تصدیق کردی

    اماراتی حکومت نے 31 پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تصدیق کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 31 پاکستانیوں کی 60 ارب مالیت کی 55 جائیدادوں کی تصدیق کردی ہے۔ اس حوالے سے امارات ٹیکس حکام نے 53 پاکستانی سرمایہ کاروں کی تفصیلات فراہم کی ہیں جن میں سے صرف 5نے اپنے […]

  • (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا، عائشہ گلالئی

    (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا، عائشہ گلالئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا اور کہا کہ آپ کو سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

  • ایم کیو ایم پاکستان

    ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد گروپ نے ورکرز اجلاس کیلئے پنڈال سجالیا

    ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد گروپ نے ورکرز اجلاس کیلئے پنڈال سجالیا کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایک دھڑے کا جنرل ورکرز اجلاس آج کے ڈی اے گراؤنڈ میں ہوگا جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ کی جانب سے جنرل ورکرز اجلاس کے لئے کے […]

  • اوکاڑہ فحش ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ نوجوان نے پولیس سے رابطہ کرلیا

    اوکاڑہ فحش ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ نوجوان نے پولیس سے رابطہ کرلیا لاہور:(ملت آن لائن)اوکاڑہ میں بچوں کی فحش ویڈیوز بنانے کے کیس میں نیا موڑ آگیا ہے اور اب بلیک میلنگ کے شکار متاثرہ نوجوان نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔ متاثرہ نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ علاقہ چھوڑ کر لاہور آ گیا لیکن مرکزی […]