خبرنامہ پاکستان

پاکستان کے ‘ایف اے ٹی ایف’ گرے لسٹ سے اخراج کیلئے اقدامات پر رپورٹ تیار

  • عالمی ماہرین کے 9 رکنی وفد نے پاکستان کو ستمبر 2019 مں گرے لسٹ سے اپنے نام کے اخراج کے لیے اہم اقدامات پر اپنی جائزہ رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیاپیسیفک گروپ (اے پی جی) کی ٹیم نے اپنے 11 روزہ جائزے کے دوران پاکستان میں منی لانڈرنگ (اے ایم […]

  • این ایل جی کے ’غیر شفاف‘ ٹھیکوں پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گزشتہ دورِ حکومت میں دیے جانے والے لیکویڈ نیچرل گیس ( این ایل جی) ٹرمینل آپریٹرز کے ’غیر شفاف‘ ٹھیکوں پر دوبارہ مذاکرات کرنے ، 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ کا آغاز اور ارتھ کوئیک ریکنسٹرکشن اینڈ ری ہیبلٹیشن اتھارٹی (ایرا) کو ختم کرنے کے احکامات صادر کر دیے۔ […]

  • سابق ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق جی ایچ کیو کی رپورٹ طلب

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت دفاع سے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی جانب سے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف کی جانے والی تحقیقات کی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے سابق ڈی جی آئی […]

  • سینیٹ کمیٹی کی پی ٹی اے کو 20 اکتوبر سے موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو 20 اکتوبر کے بعد موبائل فون بلاک نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس کے دوران چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر روبینہ خالد نے نکتہ اٹھایا کہ ‘پی ٹی اے 20 اکتوبر […]

  • قطر کا پاکستان میں ‘ویزا سینٹر’ کھولنے کا اعلان

    قطر نے پاکستان میں ویزا سینٹر کے قیام کا اعلان کردیا جس سے پاکستانیوں کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔ قطر کے سفارت خانے نے وزارت برائے سمندر پار پاکستانی کو لکھے گئے ایک خط میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقاربخاری کو بتایا کہ قطر کی ریاست نے پاکستان کو ان […]

  • پی آئی اے کوماہانہ 2 ارب روپے کے آپریشنل خسارے کا سامنا

    اسلام آباد: روپے کی قدر میں کمی اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو آپریشنل خسارے کی صورت میں ماہانہ 2 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں ایوی ایشن سیکریٹری […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوئٹہ، کراچی، لاہور،اسلام آباد اور پشاور میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا […]

  • اساتذہ کو ہتھکڑی لگانے کا معاملہ: ایڈیشنل ڈی جی نیب معطل، تفتیشی ٹیم بھی تبدیل

    لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ہتھکڑی لگانے پر ایڈیشنل ڈی جی نیب لاہور کو معطل کرکے کیس کی تفتیشی ٹیم کو بھی تبدیل کردیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو نیب نے حراست میں لے لیا پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد […]