خبرنامہ پاکستان

پاک اسپین سالانہ مشاورتی اجلاس کا چوتھا دور

  • پاک اسپین سالانہ مشاورتی اجلاس کا چوتھا دور اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک اسپین سالانہ دو طرفہ مشاورتی اجلاس کا چوتھا دور منعقد ہوا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کی۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک اسپین سالانہ دو طرفہ مشاورتی اجلاس کا چوتھا دور […]

  • بہادر آباد رابطہ کمیٹی نے جنرل ورکرز کا اجلاس آج بلا لیا

    بہادر آباد رابطہ کمیٹی نے جنرل ورکرز کا اجلاس آج بلا لیا کراچی: (ملت آن لائن) ایم کیو ایم بہادر آباد کی رابطہ کمیٹی جنرل ورکرز کا اجلاس گلشن اقبال میں آج ہوگا، کیا حکمت عملی بنے گی، سب کی نظریں اجلاس پر جم گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، ایم کیو ایم بہادر آباد رابطہ کمیٹی […]

  • فاٹا میں 4 سال کے دوران 3904 افراد خود کش حملوں کی بھینٹ چڑھ گئے

    فاٹا میں 4 سال کے دوران 3904 افراد خود کش حملوں کی بھینٹ چڑھ گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ فاٹا میں گزشتہ 4 سال کے دوران 3 ہزار 904 افراد خودکش حملوں کی بھینٹ چڑھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے دوران […]

  • مانسہرہ جاتے مریم

    مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ

    مانسہرہ جاتے مریم نواز کے قافلے کو حادثہ اسلام آباد (ملت آن لائن) مریم نواز کے قافلے میں شامل گاڑی نے اپنے ہی سابق ایم این اے کو کچل ڈالا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے آج مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرنے […]

  • اسلام آباد دھرنوں اور احتجاج پر خزانے سے 95 کروڑ روپے خرچ ہوئے، انکشاف

    اسلام آباد دھرنوں اور احتجاج پر خزانے سے 95 کروڑ روپے خرچ ہوئے، انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) گزشتہ 5 برس کے دوران وفاقی دارالحکومت میں دھرنوں کے دوران سیکیورٹی انتظامات پر قومی خزانے سے 95 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ 5 سال کے دوران اسلام آباد پولیس […]

  • رائیونڈ کےبادشاہ

    نوازشریف رائیونڈ کےبادشاہ اورمیں نارتھ ناظم آباد کا‘ ڈاکٹرعاصم

    ںوازشریف رائیونڈ کےبادشاہ اورمیں نارتھ ناظم آباد کا‘ ڈاکٹرعاصم کراچی:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ میرے اوپرجعلی کیسزنوازشریف اینڈ کمپنی نے بنائے، کیسز میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ […]

  • پنجاب کے دیہی علاقوں سے عمران خان کو ووٹ ملنا ناممکن ہے، رانا ثنااللہ

    پنجاب کے دیہی علاقوں سے عمران خان کو ووٹ ملنا ناممکن ہے، رانا ثنااللہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیرقانون پنجاب راناثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دیہی علاقوں سے عمران خان کو ووٹ مل جائے یہ ناممکن ہے جب کہ لودھراں جیت نواز شریف کے بیانیے کی جیت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات […]

  • 'مشن ورلڈکپ'

    ‘مشن ورلڈکپ’ کیلئے پی سی بی نے مربوط پروگرام تشکیل دے دیا

    ‘مشن ورلڈکپ’ کیلئے پی سی بی نے مربوط پروگرام تشکیل دے دیا کراچی:(ملت آن لائن) چیمپنز ٹرافی میں حیران کن کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جیت کی امیدیں لگالیں اور ‘مشن ورلڈ کپ’ کے لئے ایک مربوط پروگرام تشکیل دیا ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی ملک میں […]