خبرنامہ پاکستان

سیہون شریف حملے کے ملزمان گرفتاراورجہنم رسید ہوچکے‘ مراد علی شاہ

  • پی ایس ایل فائنل

    سیہون شریف حملے کے ملزمان گرفتاراورجہنم رسید ہوچکے‘ مراد علی شاہ جامشورو:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی، خرید وفروخت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیہون شریف شہدا کے ایصال ثواب کےلیے آیا […]

  • پنجاب پولیس کی تیاریاں یوں ہی نہیں

    نواز شریف غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر مہم جوئی کر رہے ہیں، طاہر القادری

    نواز شریف غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر مہم جوئی کر رہے ہیں، طاہر القادری لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے قائد اور منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف غیر ملکی آقاؤں کے اشاروں پر مہم جوئی کر رہے ہیں، وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بھی […]

  • انتظارقتل کیس: مقتول کے والد کا ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط، خدشات کا اظہار

    انتظارقتل کیس: مقتول کے والد کا ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط، خدشات کا اظہار کراچی:(ملت آن لائن) مقتول انتظار کے والد نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھا ہے، جس میں‌ انھوں نے موقف اختیار کیا کہ جےآئی ٹی کی تحقیقات میں تاخیرشواہدمٹانے کا سبب بن سکتی ہے. کراچی […]

  • عدالتی ریمارکس

    نواز شریف نے خود کش جیکٹ پہن لی ہے، اعتزاز احسن

    نواز شریف نے خود کش جیکٹ پہن لی ہے، اعتزاز احسن کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کوئی دھماکا ہو اور یہ سسٹم گر جائے، انہوں نے قانونی وآئینی اعتبار سے خود کش جیکٹ پہن لی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے […]

  • ان افراد کا پتا لگائیں، جو بغیرٹیکس پیسہ باہر لے کر گئے: سپریم کورٹ‌ کی ہدایت

    ان افراد کا پتا لگائیں، جو بغیرٹیکس پیسہ باہر لے کر گئے: سپریم کورٹ‌ کی ہدایت اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ‌ نے کہا ہے کہ ان تمام افراد کا پتا لگائیں، جو بغیرٹیکس پیسہ باہر لے گئے، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ سے بھی معلومات اکٹھی کی جائے. آج سپریم کورٹ میں‌ پاکستانیوں کے بیرون ملک […]

  • عمران خان نے

    تحریک انصاف کا جلد کراچی سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کا جلد کراچی سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور قیادت نے کراچی سے جلد عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت رکن سازی مہم کو جلد عوامی مہم میں تبدیل کردیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے […]

  • احسان اللہ احسان کو رہا نہ کیا جائے، عدالتی حکم

    احسان اللہ احسان کو رہا نہ کیا جائے، عدالتی حکم پشاور:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے کالعدم شدت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو رہا نہ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان اور کمانڈر کی ممکنہ رہائی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ […]

  • کراچی میں ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا

    کراچی میں ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد میں ایک اور مبینہ جعلی مقابلہ سامنے آگیا اور سپر ہائی وے سے لاش ملنے کے بعد مقتول کے اہلخانہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ گزشتہ روز سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس کے قریب سے تشدد زدہ لاش […]