خبرنامہ پاکستان

سینیٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی کی مارکیٹ سجے گی، سراج الحق

  • سینیٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی کی مارکیٹ سجے گی، سراج الحق لاہور:(ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اپنے الیکٹورل ووٹ بینک سے زیادہ امیدواروں کو سینیٹ کے ٹکٹس دینے والی سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ کا ارادہ رکھتی ہیں. ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ […]

  • اقامہ فیصلہ سنگین

    اقامہ فیصلہ سنگین غلطی تھی جسے دہرایا جارہا ہے، مریم نواز

    اقامہ فیصلہ سنگین غلطی تھی جسے دہرایا جارہا ہے، مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن)سابق نااہل وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ اقامہ فیصلہ عدل کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے جسے عوام نے مسترد کیا، اب مزید سنگین غلطی دہرائی جارہی […]

  • شریف خاندان کیخلاف

    شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

    شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت […]

  • لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 11 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

    لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 11 پاکستانیوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں لاہور:(ملت آن لائن)لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 11 افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئی ہیں۔ چند روز قبل بحیرہ روم کے ذریعے اٹلی جانے والی کشتی لیبیا کے ساحل پر الٹنے سے 90 افراد ڈوب […]

  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن: رؤف صدیقی سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد

    سانحہ بلدیہ ٹاؤن: رؤف صدیقی سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد کراچی(ًلت آن لائن) کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت سینٹرل جیل میں واقع انسداد دہشت […]

  • چیف جسٹس کے

    چیف جسٹس کے ریمارکس پر مریم نواز تمام حدیں کراس کر گئیں

    چیف جسٹس کے ریمارکس پر مریم نواز تمام حدیں کراس کر گئیں اسلام آباد (ملت آن لائن)چیف جسٹس کے ریمارکس پر مریم نواز کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نااہل شخص کی پارٹی صدارت کے حوالے سے زیر سماعت کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس […]

  • لودھراں کا نیتجہ

    لودھراں کا نیتجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے، فواد چودھری

    لودھراں کا نیتجہ ہماری توقعات کے برعکس ہے، فواد چودھری لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریکا انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم بہت بڑے مافیا کیخلاف لڑ رہے ہیں۔ حکومت چوروں کو بچا رہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا […]

  • چوہدری نثار کی وزیراعظم

    نواز شریف کا بذریعہ موٹروے جانے کا فیصلہ پارٹی اجلاس میں ہوا: ترجمان چودھری نثار

    نواز شریف کا بذریعہ موٹروے جانے کا فیصلہ پارٹی اجلاس میں ہوا: ترجمان چودھری نثار اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا بذریعہ موٹروے لاہور جانے کا فیصلہ پارٹی اجلاس میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق، اجلاس میں نواز […]