خبرنامہ پاکستان

الیکشن ایکٹ کیس: کیا کسی چور کو بھی پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس

  • الیکشن ایکٹ کیس: کیا کسی چور کو بھی پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد: (ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کیا کسی چور کو بھی پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے؟ جس پر وکیل سلمان […]

  • نیب نے نواز

    نیب نے نواز شریف کیخلاف مزید 2 ضمنی ریفرنسز دائر کردیے

    نیب نے نواز شریف کیخلاف مزید 2 ضمنی ریفرنسز دائر کردیے اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مزید 2 ضمنی ریفرنسز دائر کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز سے متعلق ضمنی ریفرنسز دائر کیے […]

  • آرٹیکل 62 ون

    آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح: سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

    آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح: سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح کے لیے 13 درخواستوں پر سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف […]

  • نیب کی نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

    نیب کی نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے وزارت داخلہ کو دو […]

  • دوہری شہریت رکھنے والےسرکاری افسران سےمتعلق رپورٹ 25 دنوں میں طلب

    دوہری شہریت رکھنے والےسرکاری افسران سےمتعلق رپورٹ 25 دنوں میں طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسروں سے متعلق رپورٹ 25 دنوں میں طلب کرتے ہوئے تمام صوبائی چیف سیکریٹریوں سے بھی دوہری شہریت رکھنے والے افسران کی فہرست طلب کرلی۔ عدالت عظمیٰ نے ریمارکس […]

  • مشعال قتل کیس: رہائی پانے والے 26 ملزمان کے خلاف اپیل دائر

    مشعال قتل کیس: رہائی پانے والے 26 ملزمان کے خلاف اپیل دائر پشاور:(ملت آن لائن) مردان کی عبدالولی یونیورسٹی میں توہین مذہب کا الزام لگا کر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے طالبعلم مشعال کے قتل کیس میں رہائی پانے والے 26 ملزمان کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔ مشعال کے […]

  • وزیر داخلہ سندھ کا راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ

    وزیر داخلہ سندھ کا راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ کراچی:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ سندھ سہیل انوار سیال نے مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار کے پاس واحد حل ہے چیف […]

  • سینیٹ الیکشن: اسحاق

    احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی

    احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 7 فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت […]