اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہارون اختر اور سینیٹر سعدیہ عباسی کو ناابل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی […]
خبرنامہ پاکستان
دہری شہریت کیس مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرزسعدیہ عباسی اورہارون اخترنااہل قرار
-
سپریم کورٹ کا ملک کے تمام سول، کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز، ہورڈنگز ہٹانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر کے تمام سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے لاہور میں بل بورڈز کے معاملے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]
-
وزیراعظم ہاؤس میں نیلامی کیلئے پیش 49 میں سے صرف ایک ہی گاڑی فروخت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت گاڑیوں کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ آج ہوا تاہم نیلامی کے دوران 49 گاڑیوں میں سے صرف ایک ہی گاڑی فروخت کی جاسکی۔ وزیراعظم ہاؤس کے زیراستعمال گاڑیوں کی نیلامی کے دوسرے مرحلے میں 49 گاڑیوں کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جن […]
-
موبائل رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی جائے
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا فون رجسٹریشن کرنے کا پروگرام ایک وسیع عمل ہے، جس پر عملدرآمد کو سمجھنا صارفین کے لیے مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ کمیٹی کی چیئرپرسن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی […]
-
سعودی عرب کا پاکستانیوں کو عمرہ ٹیکس پر چھوٹ دینے پر اتفاق
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو آگاہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سالانہ عمرہ کرنے والے پاکستانیوں پر سعودی حکومت کی جانب سے عائد کیے گئے 2 ہزار ریال ٹیکس واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مولانا […]
-
نیب ٹیم شہبازشریف کولےکرلاہورسےاسلام آبادروانہ
لاہور: نیب ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو لے کر لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی جہاں (ن) لیگ کے صدر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے نیب کی تحویل میں موجود اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جاچکے ہیں […]
-
بحریہ ٹاؤن کیس:’نیب کی تحقیقات پرآنکھیں بند کروانےکی کوشش کامیاب نہیں ہونےدینگے‘
سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس میں ریمارکس دیے قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات پر آنکھیں بند کروانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس دوران بحریہ ٹاؤن کے وکیل […]
-
نجی اسکول اپنے آڈٹ اکاؤنٹ پیش کریں:چیف جسٹس
کراچی: سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو آڈٹ اکاؤنٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ معقول فیسوں کا تعین کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین کی درخواستوں پر […]