خبرنامہ پاکستان

لاہور میں فائرنگ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر قتل

  • لاہور میں فائرنگ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر قتل لاہور:(ملت آن لائن) کلمہ چوک کے قریب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ اپنی گاڑی پر جا رہے تھےکہ کلمہ چوک کے قریب موٹر […]

  • پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

    پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک بھرمیں 5 سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17 ہزار 862 واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہواہے۔ اسپیکرایازصادق کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت انسانی حقوق نے ملک بھرمیں بچوں کے ساتھ […]

  • اب شریفوں کو ہرگز موقع نہیں دوں گا میں،عمران خان

    اب شریفوں کو ہرگز موقع نہیں دوں گا میں،عمران خان

    اب شریفوں کو ہرگز موقع نہیں دوں گا میں،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریفوں اور ان کے کرپٹ حواریوں کو فرار کا موقع نہیں دیں گے جب کہ قومی مجرموں کو جیلوں میں ڈال کر ان سے قوم کا پیسہ نکلوائیں گے۔ اسلام […]

  • مردان، لاپتہ

    مردان، لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی لاش مل گئی

    مردان، لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی لاش مل گئی لاہور:(ملت آن لائن) مردان کے علاقے تخت بھائی سے 3 سالہ بچی کی لاش ملی ہے، بچی 2 روز سے گھر سے لاپتہ تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے لاپتہ 3 سالہ بچی کی لاش مردان کے علاقے تخت بھائی سے ملی […]

  • عدالت کا مقصود

    عدالت کا مقصود کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

    عدالت کا مقصود کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم کراچی:(ملت آن لائن) سٹی کورٹ نے شارع فیصل پر پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان مقصود کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شرقی احسان خان درانی کی عدالت میں مقصود قتل کیس […]

  • ہماری حکومت نےعوام

    وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں فائرنگ کی شدید مذمت

    وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں فائرنگ کی شدید مذمت لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کوئٹہ فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اہلکار پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پرفائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار […]

  • افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں کےذمہ دارنہیں ہیں‘ اعزازچوہدری

    افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں کےذمہ دارنہیں ہیں‘ اعزازچوہدری واشنگٹن:(ًلت آن لائن) امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کوافغان صورت حال کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔ پاکستانی سفیراعزازچوہدری یونیورسٹی آف کیلفورنیا میں پاک امریکہ تعلقات پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں گزشتہ 70سال میں کئی اتارچڑھاؤ آئے۔ […]

  • سول ایوی

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جزوی نجکاری کے عمل کا آغاز

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جزوی نجکاری کے عمل کا آغاز اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت پاکستان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جزوی نجکاری کے عمل کا آغاز کردیا ہے۔ پہلے مرحلے کے طور پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک نئی کمپنی پاکستان ائرپورٹ سروسز لمیٹڈ کو سیکوریٹی ایکسچینج آف پاکستان میں […]