خبرنامہ پاکستان

اپر ہزارہ ڈویژن میں برفباری تھم گئی، رابطہ سڑکیں کھولنے کا کام شروع

  • اپر ہزارہ ڈویژن

    اپر ہزارہ ڈویژن میں برفباری تھم گئی، رابطہ سڑکیں کھولنے کا کام شروع مانسہرہ:(ملت آن لائن) اپر ہزارہ ڈویژن میں 2 روز بعد برفباری اور بارش تھم گئی جس کے بعد موسم صاف ہونے پر رابطہ سڑکیں کھولنے کا کام شروع ہوگیا۔ اپر ہزارہ ڈویژن میں موسم معمول پر آرہا ہے ، اب تک ناران […]

  • این اے 154 میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست دینے والے ن لیگی امیدوار کون ہیں؟

    این اے 154 میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست دینے والے ن لیگی امیدوار کون ہیں؟ لاہور:(ملت آن لائن) لودھراں میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 154 کا انتخاب ایک معروف شخصیت یعنی جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے مقابلے میں ایک غیر معروف شخصیت پیر اقبال شاہ قریشی نے جیتا۔ […]

  • ٹنڈو محمد خان میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا

    ٹنڈو محمد خان میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا لاہور:(ملت آن لائن) ٹنڈو محمد خان میں 7 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوٹھ سومار ماچھی کی رہائشی متاثرہ بچی کا 20 فیصد جسم جھلس گیا ہے جو مقامی اسپتال میں […]

  • قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کیساتھ زیادتی کا انکشاف

    قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کیساتھ زیادتی کا انکشاف لاہور:(ملت آن لائن) قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ اوکاڑہ میں طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ اے ایس پی دیپالپور […]

  • وفاقی کابینہ نے پاکستان

    وفاقی کابینہ نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان ایل این جی معاہدے کی منظوری دیدی

    وفاقی کابینہ نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان ایل این جی معاہدے کی منظوری دیدی لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشت گردی رولز 2018 کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کے اجلاس میں بجلی کی اضافی پیداوار پر اظہار اطمینان کیا گیا […]

  • حکومت پاکستان نے جنداللہ

    حکومت پاکستان نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا

    حکومت پاکستان نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا کراچی:(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دیتے ہوئے اسے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت شیڈول ون میں رکھ دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے جنداللہ کو کالعدم تنظیم قرار دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے […]

  • عمران خان نے

    عمران خان نے لودھراں ضمنی انتخاب میں شکست کے تعین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنادی

    عمران خان نے لودھراں ضمنی انتخاب میں شکست کے تعین کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنادی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں شکست کی وجوہات کے تعین کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔عمران خان کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی […]

  • بھارت نے مذاکرات

    بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیرِدفاع

    بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیرِدفاع اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیردفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی مہم جوئی کا منہ توڑ اور اسی زبان میں جواب دے گا۔ بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے […]