خبرنامہ پاکستان

پاکستان پر بھارتی یاتریوں کو ویزہ نہ دینے کا الزام بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ

  • پاکستان پر بھارتی یاتریوں کو ویزہ نہ دینے کا الزام بے بنیاد ہے: دفتر خارجہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پر بھارتی یاتریوں کو ویزہ نہ دینے کا الزام بے بنیاد ہے۔ پاکستان نے 173 یاتریوں کی آمد کے انتظامات مکمل کر لیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر […]

  • قصور ویڈیو

    قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کے 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا

    قصور ویڈیو اسکینڈل کیس کے 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا لاہور:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کیس میں 3 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں قصور ویڈیو اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]

  • احتساب کے نام

    احتساب کے نام پر انتقام کا جواب لودھراں کے عوام نے دے دیا، نواز شریف

    احتساب کے نام پر انتقام کا جواب لودھراں کے عوام نے دے دیا، نواز شریف اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام کا جواب کل لودھراں کے عوام نے دے دیا، میرا مقدمہ عوام لڑ رہے ہیں جس پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ احتساب […]

  • عمران خان نے

    سپریم کورٹ نےعمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ کی دستاویزات طلب کرلیں

    سپریم کورٹ نےعمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ کی دستاویزات طلب کرلیں اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور متعلقہ یونین کونسل سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بنی گالا میں واقع رہائش گاہ کا اجازت نامہ اور دستاویزات […]

  • پاکستان توڑنے کا منصوبہ عاصمہ جہانگیر کے والد کے گھر بنا، تہلکہ خیز انکشاف

    پاکستان توڑنے کا منصوبہ عاصمہ جہانگیر کے والد کے گھر بنا، تہلکہ خیز انکشاف اسلام آباد(ملت آن لائن)ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن نے پاکستان کو توڑنے کا اپنا مکروہ اور بھیانک ایجنڈا عاصمہ جہانگیر کے والد ملک غلام جیلانی کے گھر پر تیار کیا تھا۔ مکتی باہنی کے خلاف […]

  • عاصمہ جہانگیر کا خاوند قادیانی، داماد غیر ملکی عیسائی، والدسی آئی اے کا ایجنٹ تھا

    عاصمہ جہانگیر کا خاوند قادیانی، داماد غیر ملکی عیسائی، والدسی آئی اے کا ایجنٹ تھا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عاصمہ جہانگیر کی تدفین میں اس لئے دیر ہوئی اور آج دوسرے دن ان کی تدفین کی جائے گی کیونکہ ان کی بیٹی منیزے جہانگیر اور ان کے غیر ملکی عیسائی داماد ہیری لندن سے وطن نہیں […]

  • کوئی جمہوری

    لودھراں میں موروثی سیاست کو شکست ہوئی، خورشید شاہ

    لودھراں میں موروثی سیاست کو شکست ہوئی، خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں عوام نے موروثی سیاست پر پی ٹی آئی کو شکست دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ […]

  • مشال خان کے بھائی نے مقدمے کے 26 ملزمان کی بریت کو چیلنج کردیا

    مشال خان کے بھائی نے مقدمے کے 26 ملزمان کی بریت کو چیلنج کردیا پشاور:(ملت آن لائن) مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے طالبعلم مشال خان کے بھائی ایمل خان نے مقدمے میں نامزد 26 ملزمان کی بریت کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مشال […]