خبرنامہ پاکستان

ایل این جی معاہدہ؛ وزیراعظم کی نااہلی کیلیے درخواست خارج

  • ایل این جی معاہدہ

    ایل این جی معاہدہ؛ وزیراعظم کی نااہلی کیلیے درخواست خارج اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ایل این جی معاہدوں میں مبینہ کرپشن پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نااہل قرار دینے کے لیے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست خارج کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

  • نواز شریف کی عاصمہ جہانگیر کے گھر آمد: اہلخانہ سے اظہار تعزیت

    نواز شریف کی عاصمہ جہانگیر کے گھر آمد: اہلخانہ سے اظہار تعزیت کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے ملاقات کے دوران ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ سابق وزیراعظم نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ […]

  • این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

    این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

    این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری لودھراں:(ملت آن لائن) جہانگیرترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیرترین کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی […]

  • ڈاکٹرعاصم کی ایم

    ڈاکٹرعاصم کی ایم کیوایم کے تمام دھڑوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت

    ڈاکٹر عاصم کی ایم کیوایم کے تمام دھڑوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم نے ایم کیوایم کےتمام دھڑوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ 462ارب کےکرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم […]

  • مری میں ولیمے

    مری میں ولیمے کے روز دم گھٹنے سے دلہا دلہن سمیت 7 افراد جاں بحق

    مری میں ولیمے کے روز دم گھٹنے سے دلہا دلہن سمیت 7 افراد جاں بحق مری:(ملت آن لائن) دو الگ واقعات میں گیس ہیٹر جلاکر سونے والے دلہا دلہن سمیت 7 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مری کے علاقے کشمیری بازار موہڑہ عیسوال میں نیا شادی شدہ جوڑا دم گھٹنے سے جاں بحق […]

  • آئندہ عام

    آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،مراد علی شاہ

    آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی،مراد علی شاہ کراچی(ملت آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، پی ایس ایل فائنل کیلئے تمام اقدامات کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]

  • زینب قتل کیس

    زینب قتل کیس کے ملزم عمران پر فرد جرم عائد

    زینب قتل کیس کے ملزم عمران پر فرد جرم عائد لاہور:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران نقشبندی پر فرد جرم عائد کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے زینب قتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر استغاثہ […]

  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار تعزیت اقوام متحدہ (ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے ہم نے حقوق انسانی کے حوالہ سے نہایت […]