پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور بانی پاکستان کے دستِ راست شہید ملت خان لیاقت علی خان کو ہم سے بچھڑے 67 برس بیت گئے۔ لیاقت علی خان برصغیر کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 1922ء میں برطانوی بار میں شمولیت اختیار کی۔ لیاقت علی […]
خبرنامہ پاکستان
ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو بچھڑے 67 برس بیت گئے
-
زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو سرعام پھانسی دینے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کو سر عام پھانسی دینے کی استدعا مسترد کردی۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے والد امین انصاری نے عدالت عالیہ سے مجرم کو سر عام پھانسی دینے کی درخواست کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم […]
-
سب سے پہلے وزیراعظم عمران خان کا گھر ریگولرائز ہوگا، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں بنی گالا تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ سب سے پہلے وزیراعظم عمران خان کا گھر ریگولرائز ہوگا، کیونکہ وہ ہی اس کیس کو لے کر عدالت آئے تھے۔ دوسری جانب عدالت عظمیٰ نے بنی […]
-
وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک پر کام تیز ہونے کا امکان
اسلام آباد: پاکستانی حکام کی جانب سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ چین کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری اپنی رفتار کو دوبارہ حاصل کرلے گی۔ رپورٹ کے مطابق امکان یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیرِاعظم آئندہ ماہ دورہ بیجنگ کے دوران صنعتی زون، زراعتی تعاون اور مشترکہ […]
-
بادشاہ سلامت کا کلچر ہم نے ختم کردیا ہے: مراد سعید
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کو جیل میں نہ ڈالیں تو کیا انہیں ہار پہنائیں؟ بادشاہ سلامت کا کلچر ہم نے ختم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ بادشاہ سلامت کا کلچر ہم نے ختم کردیا […]
-
وزیرریلوےشیخ رشیدنےموہن جودڑوایکسپریس کاافتتاح کردیا
سکھر :(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 100 روزہ ایجنڈے میں ملک میں ٹرینوں کا جال بچھا دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے موہن جودڑوایکسپریس کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں سلمان صادق شیخ سمیت دیگرافسران نے شرکت کی۔ موہن جودڑوایکسپریس کے […]
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا 16 اکتوبر کیلئے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے انکار
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سولہ اکتوبر کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سولہ اکتوبر کو مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کیلئے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے […]
-
’ایم کیو ایم کو بچانے کیلئے فوری انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جائیں‘
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی میں انٹرا پارٹی الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنظیم کو تباہی سے بچانا ہے تو پارٹی کو 5 فروری کی پوزیشن پر واپس لانا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پارٹی […]