خبرنامہ پاکستان

پی ٹی آئی کے اہم رہنما جعفر خٹک پیپلزپارٹی میں شامل

  • پی ٹی آئی کے اہم رہنما جعفر خٹک پیپلزپارٹی میں شامل نوشہرہ: (ملت آن لائن) نوشہرہ سے پاکستان تحرک انصاف کے رہنما جعفر خٹک پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، انہوں نے اس بات کا اعلان آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔ پی ٹی آئی نوشہرہ کے رہنما جعفر خٹک کی آصف علی زرداری […]

  • علماء اور مشائخ کو خریدنے کا عمل شروع ہو گیا: حمید الدین سیالوی کا دعویٰ

    علماء اور مشائخ کو خریدنے کا عمل شروع ہو گیا: حمید الدین سیالوی کا دعویٰ گجرات: (ملت آن لائن) علماء اور مشائخ کو خریدنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، حمید الدین سیالوی کا دعویٰ، کہتے ہیں حکومت فقیروں کو ڈرا نہیں سکتی۔گجرات میں پیر حمید الدین سیالوی نے جامعہ مسجد عیدگاہ میں ختم نبوت […]

  • پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا

    پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے کا الزام مسترد کردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا اور حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے بیان میں […]

  • پرویز مشرف کا انتخابات سے پہلے پاکستان آکر پارٹی قیادت کا اعلان

    پرویز مشرف کا انتخابات سے پہلے پاکستان آکر پارٹی قیادت کا اعلان دبئی :(ملت آن لائن) اے پی ایم ایل کے چیئرمین جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے انتخابات سے پہلے پاکستان آکر پارٹی قیادت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ کہتے ہیں ملک کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ تفصیلات […]

  • فیض آباد دھرنا کیس: حکومت کی نالائقی پروزیراعظم کوبھی بلاسکتےہیں‘ عدالت

    فیض آباد دھرنا کیس: حکومت کی نالائقی پروزیراعظم کوبھی بلاسکتےہیں‘ عدالت اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنا اورالیکشن ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ وفاقی حکومت کی نالائقی پروزیراعظم کوبھی بلاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیق نے فیض آباد دھرنا […]

  • نقیب قتل کیس

    نقیب قتل کیس، راؤ انوار کا گن مین علی رضا گرفتار

    نقیب قتل کیس، راؤ انوار کا گن مین علی رضا گرفتار کراچی :(ملت آن لائن) نقیب قتل کیس میں مفرور ایس ایس پی راؤ انوار کے گن مین علی رضا کو حراست میں لے لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا […]

  • آپ 10 سال سےحکومت میں ہیں مگرہمیں مسائل پرنوٹس لینا پڑا‘ چیف جسٹس

    آپ 10 سال سےحکومت میں ہیں مگرہمیں مسائل پرنوٹس لینا پڑا‘ چیف جسٹس لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودہ پانی کی نکاسی کے مسئلے کو حل کرنے لیے سپریم کورٹ سے 3 ہفتے کی مہلت مانگ لی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین […]

  • شہبازشریف نے

    شہبازشریف نےنوازشریف سےزیادہ کرپشن کی،شیخ رشید

    شہبازشریف نےنوازشریف سےزیادہ کرپشن کی،شیخ رشید لاہور:(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی میں بہت بڑی کرپشن ہے، شہباز شریف نے نواز شریف سے زیادہ کرپشن کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کیا، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر […]