خبرنامہ پاکستان

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 شہری زخمی

  • ایل او سی

    ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 شہری زخمی راولپنڈی:(ملت آن لائن) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

  • سینیٹ انتخابات: فاٹا میں جوڑ توڑ اور پیسے کی خوب چکا چوند

    سینیٹ انتخابات: فاٹا میں جوڑ توڑ اور پیسے کی خوب چکا چوند لاہور:(ملت آن لائن) ایوانِ بالا میں کسی بھی جماعت کو فیصلہ کن برتری کے لیے زیادہ سے زیادہ نشستوں کا حصول لازمی تاہم سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے اراکین کی تعداد دیکھتے ہوئے یہ کہنا مشکل نہیں کہ ایوان میں کوئی بھی جماعت […]

  • سینیٹ انتخابات: سندھ کی صورتحال انتہائی دلچسپ

    سینیٹ انتخابات: سندھ کی صورتحال انتہائی دلچسپ کراچی:(ملت آن لائن)سینیٹ انتخابات میں سندھ کی صورت حال انتہائی دلچسپ ہے جہاں 12 سینیٹرز کا انتخاب کیا جائے گا۔ ان میں 7 جنرل نشستوں، 2 ٹیکنوکریٹ، 2 خواتین اور ایک سینیٹر اقلیتی نشست پر منتخب کیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں نشستوں کی کل تعداد 168 ہے […]

  • عمران خان کی

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

    عمران خان کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار تحریک انصاف […]

  • الیکشن کمیشن کا ضابطہ

    الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس

    الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس لاہور:(ملت آن لسائن)پنجاب کے ضلع لودھراں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ […]

  • متحدہ پاکستان میں اختلافات؛ رہنما ایک دوسرے سے کترانے لگے

    متحدہ پاکستان میں اختلافات؛ رہنما ایک دوسرے سے کترانے لگے کراچی:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں میں دوریاں بڑھتی جارہی ہیں اور اب وہ ایک دوسرے سے ملنے سے بھی کترا رہے ہیں۔ گزشتہ روزفاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تند و تیز باتوں کے بعد ایم کیو ایم پاکستان […]

  • ایم ایم اے میں جانے کو گناہ سمجھتا ہوں: مولانا سمیع الحق

    ایم ایم اے میں جانے کو گناہ سمجھتا ہوں: مولانا سمیع الحق پشاور:(ملت آن لائن) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ وہ متحدہ مجلس عمل میں واپسی کو گناہ سمجھتے ہیں اور اسلام کے نام پر قوم کو دوبارہ دھوکا نہیں دے سکتے۔ پشاور میں مولانا سمیع الحق […]

  • لاہور مال روڈ پر

    لاہور مال روڈ پر محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

    لاہور مال روڈ پر محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم لاہور: (ملت آن لائن) لاہور کے مال روڈ پر محکمہ صحت کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے مظاہرین انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔ حکومت کی جانب سے مظاہرین […]