خبرنامہ پاکستان

صاف پانی فراہمی کیس: چیف جسٹس نے شہباز شریف کو فوری طلب کر لیا

  • صاف پانی فراہمی

    صاف پانی فراہمی کیس: چیف جسٹس نے شہباز شریف کو فوری طلب کر لیا لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے عوام کو صاف پانی کی عدم فراہمی اور اسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو فوری طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیر […]

  • آپ کو اس لئے نکالا ؟

    نااہل سابق وزیراعظم کو نیب نے آج طلب کرلیا

    نااہل سابق وزیراعظم کو نیب نے آج طلب کرلیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو نے نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب نے مزید 2 ضمنی ریفرنس کی پوچھ گچھ کے لیے آج راولپنڈی بیورو طلب کرلیا۔ نیب نے نوازشریف کےخلاف مزید2ضمنی ریفرنسزدائرکرنےکا فیصلہ کیا جس کے تحت نوازشریف کو آج بیان دینے کےلیے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کے

    کراچی کی تمام نشستوں پرالیکشن لڑرہے ہیں

    کراچی کی تمام نشستوں پرالیکشن لڑرہے ہیں کراچی :(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کرپشن کے خلاف ہے، جہاں کرپشن ہورہی ہے وہاں ایکشن لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ […]

  • اشتعال انگیز تقاریر

    اشتعال انگیز تقاریر کیس: ایم کیو ایم بانی اور مفرور ملزموں کے پھر وارنٹ جاری

    اشتعال انگیز تقاریر کیس: ایم کیو ایم بانی اور مفرور ملزموں کے پھر وارنٹ جاری کراچی: (ملت آن لائن) اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ڈاکٹر فاروق ستار عامر خان، کنورنوید، قمر منصور اور محفوظ یارخان بیمار ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے، عدالت نے تفتیشی افسران کو رپورٹ پیش نہ کرنے پر تحویل میں لینے […]

  • فیصل آباد: پولیس

    فیصل آباد: پولیس کی کارروائی، نومولود بچی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار

    فیصل آباد: پولیس کی کارروائی، نومولود بچی کو اغوا کرنیوالی خاتون گرفتار فیصل آباد: (ملت آن لائن) فیصل آبا د میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے الائیڈ اسپتال سے نومولد بچی اغوا کرنے والی خاتون کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا، خاتون کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ہوئی۔ الائیڈ اسپتال […]

  • خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں اتوا اور پیر کو بارش کی پیشگوئی

    خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں اتوا اور پیر کو بارش کی پیشگوئی اسلام آباد: (ملت آن لائن) اتوار اور پیر کو خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے، اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں برفباری […]

  • چیف جسٹس پاکستان نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا

    چیف جسٹس پاکستان نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا لاہور:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے زینب قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے زینب کا قاتل گرفتار لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے […]

  • پاکستان دوسرے

    پاکستان دوسرے ملکوں کےمعاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پرعمل پیرا ہے‘ وزیراعظم

    پاکستان دوسرے ملکوں کےمعاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پرعمل پیرا ہے‘ وزیراعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تعلقات دوستی، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پرمبنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مالدیپ کے وزیرخارجہ […]