خبرنامہ پاکستان

پاک امریکہ تعاون خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ جان سلیوان

  • پاک امریکہ تعاون خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ جان سلیوان واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی نائب وزیرخارجہ جان سلیوان کا کہنا ہے کہ بعض علاقائی عناصرافغانستان میں عدم استحکام دیکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں وزیرداخلہ احسن اقبال کی امریکی نائب وزیرخارجہ جان سلیوان سے ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

  • حکومت نے ایل

    حکومت نے ایل این جی معاہدہ چھپایا‘ عمران خان

    حکومت نے ایل این جی معاہدہ چھپایا‘ عمران خان اسلام آباد :(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایل این جی معاہدہ منظرعام پر نہ لانے سے ثابت ہوتا ہے کرپشن کا بڑا اسکینڈل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے […]

  • ن لیگ اور

    عالمی دنیا میں پاکستان کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، بلاول بھٹو

    عالمی دنیا میں پاکستان کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، بلاول بھٹو واشنگٹن:(ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا اپنی کمزوریاں چھپانے کے لیے پاکستان پر الزامات لگا رہی ہے، عالمی دنیا میں پاکستان کے خلاف سازشیں سب کے سامنے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی […]

  • خواجہ سراؤں کو الیکشن لڑنے اور سرکاری عہدہ رکھنے کی اجازت، بل منظور

    خواجہ سراؤں کو الیکشن لڑنے اور سرکاری عہدہ رکھنے کی اجازت، بل منظور اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی فنگشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے خوجہ سراؤں کے حقوق اور تحفظ کے قانون کی متفقہ طور پر منظوری دے دی جس کے تحت اب خواجہ سراؤں کو الیکشن لڑنے اور سرکاری عہدہ رکھنے کے اختیار […]

  • مشعال کیس کا فیصلہ تاریخی ہے، پرویز خٹک

    مشعال کیس کا فیصلہ تاریخی ہے، پرویز خٹک کراچی:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی سیاسی جلسوں کے لیے حکومتی ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے اے آر وائی کے پروگرام اعتراض‌ میں‌ گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا […]

  • پی آئی اے کے انجینئرزباصلاحیت ہیں، سردارمہتاب خان

    پی آئی اے کے انجینئرزباصلاحیت ہیں، سردارمہتاب خان کراچی :(ملت آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے بوئنگ 777 طیاروں کے پاور یونٹ کی اوورہالنگ اپنی انجینئرنگ صلاحیتیوں اور وسائل کو استعمال کرتے ہوئے مکمل کرلی جو کہ اس شعبے میں ایک […]

  • نواز شریف کا نیب

    نواز شریف کا نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار

    نواز شریف کا نیب کی طلبی پر پیشی سے انکار اسلام آباد: (ملت آن لائن) نیب راولپنڈی نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو آج اپنے دفتر طلب کیا تھا۔ نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ میں ضمنی ریفرنسز داخل کیے جانے تھے جبکہ ضمنی ریفرنسز میں ان کا بیان بھی ریکارڈ کیا […]

  • عائشہ گلالئی کا

    عائشہ گلالئی کا عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

    عائشہ گلالئی کا عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان ملتان:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کی منحرف رہنما رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوںگی، عمران خان نے کرپٹ لوگوں […]