اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے میں قیام امن کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے، ایس سی او ممبر ممالک کے لیے پاکستان میں باہمی فائدے کے مواقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر […]
خبرنامہ پاکستان
شنگھائی تعاون تنظیم خطے میں قیام امن کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے: وزیر خارجہ
-
ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو 35 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کل 7 ہزار 489 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں سے ایک ہزار 727 پولنگ اسٹیشنز حساس ترین ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا […]
-
ایف آئی اے نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا
اسلام آباد: ایف آئی اے نے اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ایک کارروائی کے دوران اے ٹی ایم سے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیاہے جس میں غیر ملکی بھی شامل ہیں اور […]
-
این آئی سی ایل کیس: سپریم کورٹ نےدرخواست گزار پر 30 ہزار جرمانہ عائد کردیا
اسلام آباد : (ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم اس ملک کو سفارش کے عذاب سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں این آئی سی ایل کیس کی […]
-
ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن
اسلام آباد : ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے پینتیس حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ چودہ اکتوبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، لاہور، کراچی اوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں […]
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر کے قبضے سے ہیروئن کے کیپسول برآمد
اسلام آباد : اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کرکے ہیروئن کے کیپسول برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافررحمت اللہ کوگرفتار کرکے ہیروئن کے 80 کیپسول برآمد کرلیے۔ اے این ایف […]
-
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فارم بیک 2 لاکھ لوگوں نے بیک وقت ڈاؤن لوڈ کیا،ترجمان نادرا
اسلام آباد : ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیاپاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے افتتاح کے بعد ویب سائٹ پر فارم لانچ کیا گیا تو 2لاکھ لوگوں نے بیک وقت ڈاؤن لوڈ کیا اور پہلے ہی گھنٹےمیں باسٹھ ہزارفارم ڈاؤن لوڈ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا افتتاح ہوتے […]
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنا ہاؤسنگ اسکیم کی منظوری دی گئی: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنا ہاؤسنگ اسکیم کی منظوری دی گئی۔ سرکاری زمین پر قرضہ لے کر گھر بنائے جائیں گے۔ گھروں کے لیے بینک قرضہ فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کابینہ اجلاس کی صدارت کے بعد وفاقی وزیراطلاعات فواد […]