خبرنامہ پاکستان

اردن کے شاہ عبداﷲ اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت کا استقبال

  • پیغامِ پاکستان...یاسر پیر زادہ

    اردن کے شاہ عبداﷲ اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت کا استقبال اسلام آباد (ملت آن لائن) اردن کے شاہ عبداﷲ پاکستان کے2 روزہ سرکاری دورہ جمعرات کی سہ پہر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نور خان ایئربیس پر شاہ عبداﷲ کا استقبال کیا۔ انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ […]

  • رابطہ کمیٹی کو

    رابطہ کمیٹی کو پارٹی کنوینر تبدیل کرنے کا اختیار ہے، فروغ نسیم

    رابطہ کمیٹی کو پارٹی کنوینر تبدیل کرنے کا اختیار ہے، فروغ نسیم کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی با اختیار ہے اور جس کے پاس دوتہائی اکثریت ہو وہ پارٹی کنوینر بھی بدل سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر […]

  • سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

    سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔ تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لئے چاروں صوبوں میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول […]

  • میمو گیٹ کیس

    میمو گیٹ کیس: سیکریٹری داخلہ، خارجہ اور ڈی جی ایف آئی اے طلب

    میمو گیٹ کیس: سیکریٹری داخلہ، خارجہ اور ڈی جی ایف آئی اے طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے میموگیٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے حالیہ بیان کے تناظر میں رجسٹرار آفس سے اس بات کی وضاحت طلب کرلی کہ یہ کیس چار سال بعد کیوں لگایا گیا۔ […]

  • پنجاب کے بعض اداروں سے عدم تعاون کی شکایت ہے، چیئرمین نیب

    پنجاب کے بعض اداروں سے عدم تعاون کی شکایت ہے، چیئرمین نیب لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب کے بعض اداروں کی جانب سے عدم تعاون پر شکوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ روش مناسب نہیں، اسے آئندہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

  • یہ تاثردرست نہیں کہ پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے، چیف جسٹس

    یہ تاثردرست نہیں کہ پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) نااہلی مدت کے تعین کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ایک آزاد ادارہ ہے لہذا یہ تاثردرست نہیں کہ پارلیمنٹ آزاد نہیں ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے نااہلی […]

  • عمران خان نے

    عمران خان کا عابد باکسر کے معاملے پر عدالت جانے کا اعلان

    عمران خان کا عابد باکسر کے معاملے پر عدالت جانے کا اعلان لاہور: (ملت آن لائن) عمران خان نے عابد باکسر کے معاملے پر عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا عابد باکسر نے شہباز شریف کے کہنے پر قتل کرنے کا اعتراف کیا، شہباز شریف نے عابد باکسر کو مروانے کی کوشش […]

  • کمیشن نے ضیااللہ

    الیکشن کمیشن نے ضیااللہ آفریدی کیخلاف عمران خان کا ریفرنس خارج کردیا

    الیکشن کمیشن نے ضیااللہ آفریدی کیخلاف عمران خان کا ریفرنس خارج کردیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے باغی رکن اسمبلی ضیاءاللہ آفریدی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق عمران خان کا ریفرنس خارج کردیا اور انہیں رکن اسمبلی برقرار رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ضیاءاللہ آفریدی کو نااہل قرار دینے […]