خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ نےراجا پرویزاشرف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا

  • سپریم کورٹ نےراجا پرویزاشرف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے خط کا جائزہ لیا لیکن اس خط میں توہین والی کوئی بات نہیں۔ چیف […]

  • انسداد دہشت گری عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظورکرلی

    انسداد دہشت گری عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظورکرلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس پی تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت شاہ رخ ارجمند نے پارلیمنٹ، پی ٹی […]

  • جےآئی ٹی رپورٹ کا اصل ریکارڈ میرے پاس موجود نہیں‘ واجد ضیا

    جےآئی ٹی رپورٹ کا اصل ریکارڈ میرے پاس موجود نہیں‘ واجد ضیا اسلام آباد :(ملت آن لائن) پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی اصل رپورٹ سپریم کورٹ میں ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاناما کیس میں بننے والی جے آئی […]

  • سینیٹ الیکشن

    امریکیوں سےزیادہ پاکستانیوں نےدہشت گردی کےخلاف قربانیاں دیں‘ بلاول بھٹو

    امریکیوں سےزیادہ پاکستانیوں نےدہشت گردی کےخلاف قربانیاں دیں‘ بلاول بھٹو واشنگٹن:(ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امداد فراہم کرنا یا معطل کرنا یہ امریکہ کا اپنا فیصلہ ہے۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان […]

  • چیف جسٹس کا پائلٹس

    پی آئی اے میں ریفرنڈم کا حکم نامہ مسترد

    پی آئی اے میں ریفرنڈم کا حکم نامہ مسترد کراچی :(ملت آن لائن) پی آئی اے میں نئے ریفرنڈم کے احکامات مسترد کر دیئے گئے، ایئر لیگ کی جانب سے دائر درخواست پر این آئی آر سی نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ این آئی آر سی کی جانب سے پہلے جاری کی گئی […]

  • عامرلیاقت حسین

    عامرلیاقت حسین کے ٹی وی پروگرام کرنے پرعائد پابندی ختم

    عامرلیاقت حسین کے ٹی وی پروگرام کرنے پرعائد پابندی ختم اسلام آباد :(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے عامر لیاقت کے ٹی وی پروگرام کرنے پرعائد پابندی ختم کردی، دورانِ سماعت چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے پاس سو موٹو لینے کا اختیار […]

  • نوازشریف بھی

    نوازشریف بھی بانی ایم کیوایم کی طرح بغاوت کے مرتکب ہو رہے ہیں، لطیف کھوسہ

    نوازشریف بھی بانی ایم کیوایم کی طرح بغاوت کے مرتکب ہو رہے ہیں، لطیف کھوسہ اسلام آباد :(ملت آن لائن) سابق گورنر پنجاب اور رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بانی ایم کیو ایم کی طرح ریاست مخالف بیانیہ دے رہے ہیں اگر اس بغاوت پر بانی ایم کیو ایم […]

  • سابق پولیس انسپکٹر اور انکاؤنٹراسپیشلسٹ دبئی سے گرفتار

    سابق پولیس انسپکٹر اور انکاؤنٹراسپیشلسٹ دبئی سے گرفتار دبئی :(ملت آن لائن) سابق پولیس انسپکٹر اور انکاؤنٹراسپیشلسٹ عابد باکسر کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے. پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر اور معروف انکاؤنٹراسپیشلسٹ عابد باکسر کو گزشتہ رات انٹروپول کی مدد سے دبئی میں حراست میں لے لیا گیا ہے، جعلی مقابلوں […]