خبرنامہ پاکستان

خلیج گہری ہوگئی: پی آئی بی اور بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے الگ الگ اجلاس

  • خلیج گہری ہوگئی: پی آئی بی اور بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے الگ الگ اجلاس کراچی:(ملت آن لائن) فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی میں‌ نہ صرف ڈیڈلاک برقرار ہے، بلکہ یوں‌ لگتا ہے کہ یہ خلیج مزید گہری ہوگئی ہے۔ پی آئی بی اور بہادر آباد میں‌ ایم کیو ایم کے الگ الگ […]

  • آصفہ بھٹو

    آصفہ بھٹو عام انتخابات میں دو نشستوں سے الیکشن لڑیں گی، ذرائع

    آصفہ بھٹو عام انتخابات میں دو نشستوں سے الیکشن لڑیں گی، ذرائع کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں آصفہ بھٹو زرداری کو دو نشستوں سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی […]

  • پارٹی فنڈنگ کیس،

    پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو تمام دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت

    پارٹی فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو تمام دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت اسلام آباد :(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر پی ٹی آئی کو تمام دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں […]

  • زینب کے قاتل

    زینب کے قاتل کو سرعام سزائے موت دینے پر حکومت نے شرعی رائے مانگ لی

    زینب کے قاتل کو سرعام سزائے موت دینے پر حکومت نے شرعی رائے مانگ لی اسلام آباد:(ملت آن لائن) قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن زینب کے قاتل کو سر عام سزائے موت دینے پر انتظامیہ نے شرعی رائے مانگ لی۔ سینیٹ میں زینب کے قاتل عمران علی کو سرعام سزائے […]

  • نیب ریفرنسز

    نیب ریفرنسز: وکیل صفائی کا حسین نواز کے انٹرویوز ک​ی فراہم کردہ سی ڈیز پر اعتراض

    نیب ریفرنسز: وکیل صفائی کا حسین نواز کے انٹرویوز ک​ی فراہم کردہ سی ڈیز پر اعتراض اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل نے نیب کی جانب سے حسین نواز کے انٹرویوز کی فراہم کردہ سی ڈیز پر اعتراض اٹھا دیا۔ احتساب عدالت کے […]

  • کوئی ججز کو

    کوئی ججز کو نکال باہر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

    کوئی ججز کو نکال باہر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ ہم جلسہ کرسکتے ہیں اور نہ لوگوں کو ہاتھ کھڑا کرنے کا کہہ سکتے ہیں، عوام سپریم کورٹ […]

  • بھارت نے مقبوضہ

    بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے: عبد الباسط

    بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے: عبد الباسط اسلام آباد:(ملت آن لائن) بھارت میں سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ 4 دہائیوں میں 1 لاکھ سے زائد کشمیری شہید کیے […]

  • ایگزیکٹ اسکینڈل

    ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے رپورٹ تضادات سے بھرپور

    ایگزیکٹ اسکینڈل: سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ایف آئی اے رپورٹ تضادات سے بھرپور اسلام آباد:(ملت آن لائن) جعلی ڈگریوں کے کاروبار میں ملوث بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے بارے میں جو رپورٹ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی وہ تضادات کا نمونہ نظر آئی، جس نے […]